روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنْ یَّسْتَغِیْثُوْا یُغَاثُوْا بِمَآءٍ كَالْمُهْلِ | اور اگر وہ پانی مانگیں گے، تو اُنکو پانی سے پلایا جائے گا جیسے (گرم) تانبا | قرآن کے کافر | 18:29 |
| كَالْمُهْلِ١ۛۚ یَغْلِیْ فِی الْبُطُوْنِۙ | جیسے پگھلا ہوا تانبہ، پیٹوں میں کھولے (اُبلے) گا | زیقم کا درخت | 44:45 |
| یَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِۙ | جس دن آسمان ہو جائے گا جیسے پگھلاہوا تانبہ | عذاب | 70:8 |
| وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا | اور مجھے چھوڑ دو اور جھٹلانے والوں کو، جوراحتوں (نعمتوں) کے نواب ہیں؛ اور اُنہیں تھوڑا سا برداشت کریں | نبی اکرمﷺ | 73:11 |
| فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠ | پس کافرین(نہ ماننے والوں) کو ڈھیل دیں. آپﷺ ان کو ایک تھوڑے عرصے کی ڈھیل دیں | (قرآن) | 86:17 |
| : | |||
| : |