روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖۤ اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تَذْبَحُوْا بَقَرَةً١ؕ | اور جب موسی(علیہ سلام) نے اپنی قوم سے کہا : بے شک !اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے کہ تم ایک گائے ذبح کرو | بنی اسرائیل کو یاد دہانی | 2:67 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ | اُس(موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اُس نے کہا ہے، (کہ) واقعی وہ گائے نہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛ | موسی ؑ کا جواب | 2:68 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ | اُس ( موسی ؑ ) نے کہا: بے شک اُس نے کہا ہے: (کہ) واقعی وہ ایک پیلے رنگ کی گائے ہو اسکا رنگ تیز (شوخ ) ہو ، جو دیکھنے والوں کو خوش کر دیتا ہو | موسی ؑ کا جواب | 2:69 |
| اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَیْنَا١ؕ وَ اِنَّاۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهْتَدُوْنَ | بے شک ! (تمام) گائیں ہم پر تو ملتی جلتی ہیں؛ اور بے شک اگر اللہ نے چاہا،تو واقعی ہمیں ہدایت مل جائے گی | بنی اسرائیل کا سوال | 2:70 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُوْلٌ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ١ۚ | اُس (موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اس(اللہ )نے کہا ہے:بے شک! وہ گائے ہے جو مشقت والی نہ ہو زمین کو جوتتی ہوئی اور نہ ہی کھیتی کو پانی دیتی ہو، | موسی ؑ کا جواب | 2:71 |
| : | |||
| : | |||
| وَ مِنَ الْاِبِلِ اثْنَیْنِ وَ مِنَ الْبَقَرِ اثْنَیْنِ١ؕ | اور اونٹ سے دو اور گائے سے دو | حلال و حرام | 6:144 |
| وَ مِنَ الْبَقَرِ وَ الْغَنَمِ | اور بیلوں(گایوں) اور بکریوں سے | حلال و حرام | 6:146 |
| وَ قَالَ الْمَلِكُ اِنِّیْۤ اَرٰى سَبْعَ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ | اور بادشاہ نے کہا: بے شک! میں نے (خواب)دیکھا سات موٹی گائیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:43 |
| اَفْتِنَا فِیْ سَبْعِ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ | (کہ) سات موٹی گائیں ان کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:46 |