روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ | اور نہ کوئی تر اور نہ ہی کوئی خشک (چیز گرتی ہے) ماسوائے ایک واضح کتاب میں( درج ہوتی )ہے | شان باری تعالی | 6:59 |
| تُسٰقِطْ عَلَیْكِ رُطَبًا جَنِیًّا٘ | تو تُو اپنے پرپکی ہوئی کھجوروں کو گرائے گی۔ | مریم ؑ کے بارے میں | 19:25 |