|
وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٌ
|
اور زمین میں تمہارے لیے ایک رہائش (ٹھکانا)اور متاع (سامان، گزارہ) ایک (عارضی) وقت تک ہو گا
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:36
|
|
وَ الصّٰبِرِیْنَ فِی الْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ حِیْنَ الْبَاْسِ
|
اور تنگی اور تکلیف اور مشکل حالات(وقت) میں صبر کریں
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
وَ اِنْ تَسْئَلُوْا عَنْهَا حِیْنَ یُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُبْدَ لَكُمْ
|
اور اگر تم اُن(چیزوں) کے بارے میں پُوچھو گے جب قرآن نازل ہو رہا ہو تو تمہیں ظاہر کر دی جائیں گی
|
( اُن )چیزوں کے متعلق
|
5:101
|
|
اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِیْنَ الْوَصِیَّةِ
|
جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچے (تو)وصیت کرتے وقت
|
محکم ایت
|
5:106
|
|
وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ
|
ا اور سامان ایک مدت تک ہوگا
|
اللہ باری تعالی کا فیصلہ
|
7:24
|
|
وَ مَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍ
|
اورہم نے اُن کو ایک عرصے تک آرام دیا
|
جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے
|
10:98
|
|
اَلَا حِیْنَ یَسْتَغْشُوْنَ ثِیَابَهُمْ١ۙ
|
کیا نہیں جس وقت وہ اپنے کپڑوں سے ڈھانپتے ہیں
|
ایک سوال ہے جو لوگوں سے کیا گیا ہے کہ اللہ پھر بھی جانتا ہے
|
11:5
|
|
لَیَسْجُنُنَّهٗ حَتّٰى حِیْنٍ۠
|
کہ اُس (یوسفؑ) کو واقعی ایک عرصہ تک قید ہی کر دیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:35
|
|
تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَا١ؕ
|
ہر وقت اپنے رب کے حکم سے اپنا پھل دیتا ہو؟
|
کلمہ طیبہ کی مثال
|
14:25
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا جَمَالٌ حِیْنَ تُرِیْحُوْنَ وَ حِیْنَ تَسْرَحُوْنَ۪
|
اور اُن (جانوروں) میں تمہارے لیے خوبصورتی ہے جب تم اُنہیں گھروں میں لاتے ہو اور جب تم اُنہیں چرانے لے جاتے ہو
|
جانور مویشی کے بارے
|
16:6
|
|
وَّ مَتَاعًا اِلٰى حِیْنٍ
|
اور آرام (جو)ایک مدت تک (ہوتا) ہے
|
جانواروں سے
|
16:80
|
|
حِیْنَ لَا یَكُفُّوْنَ عَنْ وُّجُوْهِهِمُ النَّارَ
|
اُس وقت کوجب وہ اپنے چہروں سے آگ کو دور نہ کر سکیں گے ا
|
کافرین
|
21:39
|
|
وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ
|
اور میں نہیں جانتا کہ وہ تمہارے لئے ایک امتحان ہو اور ایک وقت تک فاہدہ(متاع) ہو
|
شان باری تعالی
|
21:111
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِهٖ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوْا بِهٖ حَتّٰى حِیْنٍ
|
نہیں ہے وہ کچھ بھی ماسوائے ایک آدمی اُس کو ایک پاگل پن ہے چنانچہ ایک مدت تک اُس کے بارے میں انتظار کرو
|
نوحؑ کے بارے
|
23:25
|
|
فَذَرْهُمْ فِیْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِیْنٍ
|
آپﷺ ان کو اُن کے بھٹکنے (یا گمراہی) میں چھوڑ دیں۔
|
لوگوں کے اختلاف
|
23:53
|
|
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫
|
: فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد.
|
تین اوقات میں اجازت
|
24:57
|
|
وَ سَوْفَ یَعْلَمُوْنَ حِیْنَ یَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ اَضَلُّ سَبِیْلًا
|
.اور وہ(کافرین) جان جائیں گے جس وقت وہ عذاب دیکھیں گے، کہ کون (سیدھے) راستے سے گمراہ ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
25:42
|
|
الَّذِیْ یَرٰكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ
|
جو آپﷺ کو دیکھتا ہے جس وقت آپﷺ (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہیں
|
قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم
|
26:218
|
|
وَ دَخَلَ الْمَدِیْنَةَ عَلٰى حِیْنِ غَفْلَةٍ مِّنْ اَهْلِهَا
|
اور وہ شہر میں اُس وقت پر داخل ہوا (کہ) اُس (شہر) کے رہنے والے غافل تھے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:15
|
|
فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِیْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِیْنَ تُصْبِحُوْنَ
|
پھر تم اللہ کی تسبیح کرو جس وقت تم رات میں داخل ہوتے ہو اور جس وقت تم صبح میں داخل ہوتے ہو
|
احکامات
|
30:17
|
|
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ
|
اور اُسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اور سورج کے ڈھلتے وقت (یعنی پچھلے پہر) اور جس وقت تم جب دوپہر (ظہر) میں داخل ہوتے ہو
|
سبحان اللہ
|
30:17
|
|
اِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَ مَتَاعًا اِلٰى حِیْنٍ
|
ماسوائے ہماری طرف سے ایک رحمت کے اور (وہ بھی) تھوڑے عرصہ کے آرام (فاہدے)کے ہی
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:44
|
|
فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ
|
پھر وہ (لوگ) ایمان لے آئے، پھر ہم نے اُن کو ایک وقت تک فاہدہ دیا
|
یونسؑ
|
37:148
|
|
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ
|
چنانچہ آپﷺ ان (لوگوں)سے تھوڑے عرصے کے لیے الگ ہو جائیں
|
آپﷺ کو حکم
|
37:174
|
|
وَ تَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ
|
اور آپﷺ ان سے تھوڑے عرصے تک الگ ہو جائیں
|
آپﷺ کو حکم
|
37:178
|
|
كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَّ لَاتَ حِیْنَ مَنَاصٍ
|
کتنی ہی نسلیں ہم نے ان سے پہلے ہلاک کر دیں، پھر وہ فریاد کرنے لگے اور اُس وقت فرار (ممکن) نہیں تھا
|
کافرین کے متعلق
|
38:3
|
|
وَ لَتَعْلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعْدَ حِیْنٍ
|
اور، واقعی، تمہیں اس (بیان) کی خبر (حقیقت) ایک وقت کے بعد معلوم ہو جائے گی
|
قرآن
|
38:88
|
|
اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَا١ۚ
|
اللہ جانداروں کواُن کی موت کے وقت فوت کر دیتا ہے، اور وہ جس نے ابھی مرنا نہیں ہوتا اس کی نیند میں
|
موت کا وقت (روح قبض کر لیتا ہے)
|
39:42
|
|
اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ
|
یا کہے جس وقت عذاب دیکھے :بے شک اگر میرے لیے دوسرا موقعہ ہو پھر میں نیک کام کرنے والوں میں سے ہو جاؤں
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:58
|
|
وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ
|
اور ثمود میں بھی(ایک نشانی ہے) جب اُن سے کہا گیا تھا: کہ ایک عرصہ تک فاہدہ لے لو
|
اللہ کی نشانی
|
51:43
|
|
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ
|
اور آپﷺ اپنے رب کے حکم (فیصلے) کے لئے صبر سے انتظار کریں، پھر بے شک آپﷺ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو(نگرانی میں ہو)؛ اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں جس وقت آپﷺ اُٹھا کریں
|
(سو کر یا نماز پڑھنے کے لئے)
|
52:48
|
|
وَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ
|
اور تم (لوگ) اُس وقت (لمحے، اُس مرنے والے کو) دیکھ رہے ہوتے ہو
|
قرآن کی سچائی
|
56:84
|
|
هَلْ اَتٰى عَلَى الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْئًا مَّذْكُوْرًا
|
کیا انسان پر زمانے (وقت) سے کوئی وقت آیاکہ وہ ایک قابل ذکر چیز نہیں تھا؟
|
ایک سوال کیا گیا ہے
|
76:1
|