اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ل حرف جر

Total/Searched:


لِمَنِ لِمَنْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌ١ؕ اور (اے یمان والو) تم نہ کہو اُن کے لیے جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں "مرے ہوئے" ایمان والوں کو خطاب 2:154
ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں حج اور عمرہ 2:196
وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۙ لِمَنِ اتَّقٰى١ؕ ور جو تاخیر(دیر) کرے توپھراُس پر بھی کوئی گناہ نہیں؛ یہ (ایسا کرنا)اُس کے لیے ہے جو تقوی کرتا ہے حج اور عمرہ 2:203
وَ الْوَالِدٰتُ یُرْضِعْنَ اَوْلَادَهُنَّ حَوْلَیْنِ كَامِلَیْنِ لِمَنْ اَرَادَ اَنْ یُّتِمَّ الرَّضَاعَةَ اورمائیں اپنے بچوں کو مکمل دو سال دودھ پلائیں اس (خاوند) کے لیے جو (بچے کو) دودھ پلوانے کی مدت (رضاعت)مکمل کرانا چاہتا ہے محکم اور منفرد ایت 2:233
وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ اور اللہ (مال)بڑھا دیتا ہے اُس (شخص)کے لیے جس کو چاہتا ہے اوراللہ وسعت والا( اور )جاننے والا ہے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
١ؕ فَیَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ پھروہ بخش دے گاجس کو چاہے گا اور عذاب دے گا جس کو چاہے گا شان باری تعالی 2:284
وَ لَا تُؤْمِنُوْۤا اِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِیْنَكُمْ١ؕ۔۔۔۔ اور تم(اہلِ کتاب) ایمان نہ لاﺅ ماسوائے کہ جو تمہارے(اہلِ کتاب کے) دین کی پیروی کرے۔۔۔ اہل کتاب کے بارے 3:73
یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ جس کو چاہے وہ معاف کر دے جس کو چاہے وہ عذاب دے شان الہی 3:129
ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ١ؕ تم میں سے اس (انسان) کے لیے ہے جس کو گناہ کرلینے کا ڈر ہو خادمہ سے نکاح 4:25
وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ۚ اور وہ اس کے سوا (سب گناہ ) جس کے لیے چاہے معاف کر سکتا ہے شرک 4:48
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ اَلْقٰۤى اِلَیْكُمُ السَّلٰمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا١ۚ اور تم نہ کہو اُس کو جو( انسان) تمہیں امن پیش کرتا ہوکہ تم تومومن نہیں ہو جنگ کے اصول 4:94
وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ اوروہ(اللہ) اس (شرک ) کے علاوہ جس کے چاہے معاف کر دے گا منفرد آیت 4:116
قُلْ لِّمَنْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلْ لِّلّٰهِ١ؕ کہیں: کس کے لئے ہے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے ؟ (آپؐ) کہیں: اللہ ہی کے لئے ہے کافرین کے بارے 6:12
لِلَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِمَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ اُن لوگوں سے جن کو وہ کمزور ( غریب ) سمجھتے تھے، اور اُن(غریبوں) میں سے ایمان لے آئے تھے صالح کے بارے 7:74
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّمَنْ فِیْۤ اَیْدِیْكُمْ مِّنَ الْاَسْرٰۤى١ۙ اے نبی اکرمؐ! کہیں اُن کو جو تمہارے ہاتھوں (قبضے )میں قیدیوں میں سے ہیں قیدیوں کے بارے 8:70
لِتَكُوْنَ لِمَنْ خَلْفَكَ اٰیَةً١ؕ تاکہ تُواُن (لوگوں)کے لیے جو تیرے بعد آئیں ایک نشانی (عبرت)ہو فرعون کی موت 10:92
وَ لِمَنْ جَآءَ بِهٖ حِمْلُ بَعِیْرٍ ، اور جو کوئی اُس کو لائے گا اُس کے لیے اونٹ کا بوجھ (اناج ) ہوگا، یوسفؑ کی کہانی 12:72
للّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے اُس کے لیے جس کو وہ چاہتا ہے اور (جس کا چاہے) کم کر دیتا ہے؛ منفرد آیت 13:26
وَ سَیَعْلَمُ الْكُفّٰرُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ اورکافرین جان جائیں گے کہ عاقبت کا گھر کس کے لیے ہے کافرین 13:42
ذٰلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِیْ وَ خَافَ وَعِیْدِ . یہ اُس کے لیے ہے جو میرے مقام (یعنی میری طاقت)سے ڈرتا ہے اور میری دھمکیوں سے ڈرتا ہے پہلے والے رسولوں کے بارے 14:14
عَجَّلْنَا لَهٗ فِیْهَا مَا نَشَآءُ لِمَنْ نُّرِیْدُ تو ہم اُس (انسان) کے لیے اس(دنیا) میں جلدی کر دیتے ہیں جو(چیز) ہم چاہتے ہیں اُس (انسان) کے لیے جس کو ہم چاہتے ہیں سنت الہی 17:17
اِنَّ رَبَّكَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ بے شک!تیرا رب! رزق کشادہ کر دیتا ہے اُس(شخص) کے لئے جس کو وہ چاہتا ہے، اور وہ کم کر دیتا ہے. رزق کے بارے 17:29
قَالَ ءَاَسْجُدُ لِمَنْ خَلَقْتَ طِیْنًاۚ . اُس (ابلیس) نے کہا: کیا میں سجدہ کروں اُسے جس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا؟ آدم اور ابلیس 17:61
اِلَّا تَذْكِرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰىۙ ماسوائے ایک نصیحت ہے اُس(شخص) کے لیے جو (اپنے رب سے) ڈرتا ہے آپﷺ کو تسلی قرآن کا مقصد 20:2
وَ اِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ اور بے شک! میں واقعی معاف کرنے والا ہوں اُس انسان کے لیے جو توبہ کرتا ہے اور ایمان لاتا ہے بنی اسرائیل کوحلال کھانے کے تناظر میں 20:82
وَ لَا یَشْفَعُوْنَۙ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰى اور نہ ہی وہ شفاعت (شفارش) کر سکتے ہیں، ماسوائے اُس (انسان) کے لئے جس سے وہ (اللہ) راضی ہو (عزت والے بندوں) 21:28
فَاْذَنْ لِّمَنْ شِئْتَ مِنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمُ اللّٰهَ١ؕ تو آپﷺ اُن میں سے جن کو چاہیں اجازت دے دیں اور آپﷺ اُن کے لئے اللہ سے معافی مانگیں مومنین کا وصف 24:62
بَلْ كَذَّبُوْا بِالسَّاعَةِ١۫ وَ اَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِیْرًاۚ نہیں، وہ گھڑی کو جھٹلاتے ہیں. اور وہ جو گھڑی کو جھٹلاتاہے ہم نے اُس کے لئے ہم نے ایک شعلہ تیار کر رکھا ہے ساعت کی جھٹلانے والے 25:11
اَنَسْجُدُ لِمَا تَاْمُرُنَا وَ زَادَهُمْ نُفُوْرًا۠ کیا ہم سجدہ کریں (اُسے)جس کے لیے کہ تُو (اے محمَدﷺ) ہمیں حکم دیتا ہے؟اور(یہ چیز)اُن کی مخالفت بڑھاتی ہے شان باری تعالی 25:60
لِّمَنْ اَرَادَ اَنْ یَّذَّكَّرَ اَوْ اَرَادَ شُكُوْرًا اُس (انسان) کے لیے جو ارادہ کرے کہ وہ نصیحت پکڑے یا ارادہ کرے (کہ)شکر گزار ہو شان باری تعالی 25:62
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهٗۤ اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ (فرعون نے)کہا اُن کو جو اُس کے ارد گرد تھے:کیا تم سنتے نہیں ہو؟ موسی ؑ کے بارے 26:25
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهٗۤ اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ (فرعون نے)کہا اُن کو جو اُس کے ارد گرد تھے:کیا تم سنتے نہیں ہو؟ موسی ؑ کے بارے 26:25
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ اور اپنے بازو نیچے کریں مومنین میں اُن کے لیے جو آپﷺ کی پیروی کریں (یعنی اُن کے ساتھ آپﷺ شفقت کا برتاؤ کریں) قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:215
وَیْكَاَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ١ۚ ہائے افسوس: بے شک اللہ اپنے بندوں میں سے جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے قارون کے بارے 28:82
اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے اپنے بندوں میں سے جس کے لیے وہ چاہے، اور اس (رزق) کو کم کر دیتا ہے(جس کا چاہے) شان الہی 29:62
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کا چاہے رزق) تنگ کر دیتاہے انسان کی فطرت 30:37
قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ (آپﷺ) کہیں: بے شک! میرا رب رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور (جس کے لیے چاہے) کم کر دیتا ہے. رزق کے بارے میں 34:36
قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ (آپﷺ) کہیں: بے شک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے) اُس کو کم کر دیتا ہے. رزق کے بارے 34:39
اَوَ لَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ یا وہ (لوگ)نہیں جانتے کہ اللہ، رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کے لیے چاہے اس کو)کم کر دیتا ہے شان باری تعالی 39:52
لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ (پوچھا جائے گا)اس دن بادشاہی کس کی ہے؟ یہ اللہ کی ہے جو واحد طاقت والا ہے قیامت کے دن 40:16
وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ اور فرشتے اپنے رب کی تسبیح حمد سے کرتے ہیں اوروہ معافی مانگتے ہیں اُن کے لیے جو زمین میں ہیں ورنہ تقریباََ آسمان اوپر سے لوگوں پر پھٹ پڑیں 42:5
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اُسی کی (ملکیت) ہیں. جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے اس رزق کو) تنگ کر دیتا ہے شان باری تعالی 42:12
١ؕ یَهَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ اِنَاثًا وَّ یَهَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ الذُّكُوْرَۙ .جس کے لیے چاہتا ہے وہ لڑکیاں دیتا ہے، اور جس کے لیے چاہتا ہے وہ لڑکے دیتا ہے؛ شان باری تعالی 42:49
لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ تو واقعی ہم رحمان سے کفر کرنے والوں کے لیے اُن کے مکانوں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں بھی (کہ)،اُن پر وہ چڑھتے اللہ کی مرضی 43:33
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اورآسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ کی ہے. جس کو وہ چاہے معاف کر دے اور جس کو وہ چاہے عذاب دے شان الہی 48:14
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَى السَّمْعَ وَ هُوَ شَهِیْدٌ بے شک! ان (نسلوں کی تباہی) میں واقعی نصیحت ہے اُس (شخص) کے لیے جس کے پاس ایک دل ہے، یا وہ سنتا ہے اور (سچائی کا) گواہ ہے گذشتہ بستیوں کی تباہی میں 50:37
اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ یَّاْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْضٰى ، ماسوائے اُس کے بعد کہ اللہ حکم دے جس کے لئے چاہے اور(اللہ) راضی بھی ہو فرشتوں کی شفاعت 53:26
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (کے وقت) سے ڈرتا ہوگا (یعنی دنیا میں نیک کام کرتا ہے)، اُس کے لئے دو جنتیں (باغات) ہیں قیامت کے دن 55:46
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ میرے رب! میرے لئے اور میرے والدین کے لئے اور اُس کے لئے جو میرے گھرداخل ہوا مومن ہو کر مغفرت فرما، اور مومنین مردوں اور مومنین عورتوں کے لئے بھی(مغفرت فرما) نوح ؑ 71:28
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ میرے رب! میرے لئے اور میرے والدین کے لئے اور اُس کے لئے جو میرے گھرداخل ہوا مومن ہو کر مغفرت فرما، اور مومنین مردوں اور مومنین عورتوں کے لئے بھی(مغفرت فرما) نوح ؑ 71:28
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَؕ اُس کے لئے جو تم میں سے چاہتا ہو کہ آگے بڑھے(اور ہدایت تھام لے) یا پیچھے رہے آگ 74:37
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِمَنْ یَّرٰى اور جہنم سامنے کر دی جائے گی اُس کے لئے جو دیکھتا ہے قیامت 79:36
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ اُس کے لئے، جوکوئی بھی تم میں سے چاہے کہ وہ سیدھی راہ پر چلے قرآن 81:28
رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ اللہ اُن سے راضی ہے اور وہ اُس سے راضی ہیں. یہ (انجام) اُس کے لئے ہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے ایمان اور نیک اعمال 98:8