روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| وَ اَسَرُّوْهُ بِضَاعَةً | اور اُنہوں نے اُس (یوسف ؑ) کو ایک خزانہ کے طور پرچھپا لیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:19 |
| فَلَبِثَ فِی السِّجْنِ بِضْعَ سِنِیْنَؕ۠ | ا پھر وہ (یوسف) کچھ (مزید) سال جیل میں رہا | یوسفؑ کی کہانی | 12:42 |
| وَ قَالَ لِفِتْیٰنِهِ اجْعَلُوْا بِضَاعَتَهُمْ فِیْ رِحَالِهِمْ | اُس (یوسف) نے اپنے نوجوانوں سے کہا: اُن کے مال اسباب (پونجی) کوبھی اُن کے تھیلوں میں رکھ دو | یوسفؑ کی کہانی | 12:62 |
| وَجَدُوْا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ اِلَیْهِمْ١ؕ | اور اُنہوں نے اپنا مال بھی پا لیا جو کہ اُن کی طرف لوٹا دیا گیا تھا اُ | یوسفؑ کی کہانی | 12:64 |
| ١ؕ هٰذِهٖ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ اِلَیْنَا١ۚ | یہ تو ہمارا ہی مال (پونجی) ہے جو ہماری طرف لوٹا دیا گیا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:64 |
| وَ جِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزْجٰةٍ | ، اور ہم (صرف) ناقص (کم)مال (پونجی) لیکر آئے ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:88 |
| فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ | دس (یا کچھ)سالوں میں۔۔۔۔ اللہ کا ہی حکم ہے اس سے قبل اور اس کے بعد بھی۔ | تاریخی آیت | 30:4 |