اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا١ؕ وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ وہ صرف اپنے پیٹوں میں آگ ہی کھاتے ہیں، اور اُن کو آگ کے شعلوں میں جلایا جائے گا محکم ایت 4:10
فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا١ؕ پھرہم اُس(انسان) کو آگ میں ڈال دیں گے، قتل کرنے کے بارے 4:30
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِیْهِمْ نَارًا بے شک! جو لوگ ہماری آیات سے کفر(انکار) کرتے ہیں ہم اُن کو آگ میں بھون دیں گے آل ابراہیم کے تسلسل میں 4:56
نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَ١ؕ وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا و ہم اُس کو (ادھر) ہی موڑ دیں گے جسطرف وہ خود مڑ جاتا ہے، اور اُس کو جہنم میں ڈال دیں گے اور وہ ایک بہت ہی بری جگہ منفرد آیت 4:115
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْقَرَارُ جہنم (میں). وہ اس میں جلیں گے اور (جہنم)بُرا ٹھکانہ ہے ظالمین کا 14:29
ثُمَّ جَعَلْنَا لَهٗ جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلٰهَا مَذْمُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھرہم نے اُس (انسان) کے لیے جہنم مقرر کر رکھی ہے؛ وہ(انسان) اُس(جہنم) کو برداشت کرے گا فضول اور نظر انداز ہو کر۔ جو صرف دنیاوی زندگی چاہتا ہے 17:17
ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا پھر واقعی ہم اُن لوگوں کو جانتے ہیں جو اُس (جہنم) سے جلنے کے مستحق ہیں۔ یوم حشر 19:70
اَوْ اٰتِیْكُمْ بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ یا تمہارے پاس کوئی گرم انگارہ لاوں گا تا کہ تم (اپنے آپ کو) گرم کر سکو۔ موسیؑ کے بارے 26:7
لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ ؛ تاکہ میں اُس سے تمہارے پاس کوئی خبر لاؤں یا آگ سے ایک انگارہ تاکہ تم تاپ سکو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:29
اِصْلَوْهَا الْیَوْمَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ آج اس (جہنم) میں (ہی) جلو اس وجہ سے جو تم کفر (انکار) کیا کرتے تھے قیامت کے دن مجرمین کو 36:64
اِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِیْمِ ماسوائے اُس کے جس نے کہ آگ میں جلنا ہو اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:162
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ جہنم! اُس میں وہ جلیں گے، پھر بُری آرام کرنے کی جگہ ہے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:56
هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ یہ ایک فوج ہے جو اندھوں کی طرح تمہارے ساتھ چلی جا رہی ہے. ان کے لیے کوئی خوش آمدید نہیں ہے. بیشک وہ! آگ میں جلیں گے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:59
اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا١ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ١ؕ اس کی تپش میں جلو، پس صبر کرو یا صبر نہ کرو، تم پر برابر ہے. جھٹلانے والے 52:16
وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ اور جہنم کی آگ میں بھونا جائے گا کذب کرنے والا اور گمراہ 56:94
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ پھر اُس کو جلتی آگ میں ڈال دو قیامت کے بارے 69:31
سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ اُس کو تو میں جلتی آگ میں بھون دوں گا قرآن کو جھٹلانے والے 74:25
یَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ وہ (بدمعاش) اُس (جہنم) میں جزا کے دن جلیں گے قیامت کے دن 82:15
ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِيۡمِؕ‏ پھر بے شک وہ!واقعی، جہنم میں جلیں گے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:16
وَّ یَصْلٰى سَعِیْرًاؕ اور وہ آگ کے شعلوں میں بھونا جائے گا کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:12
الَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ وہ جوبڑی آگ میں بھون دیا جائے گا بد بخت جو ذکر سے بھاگے 87:12
تَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ جلتی آگ میں بھونے جائیں گے قیامت کے دن 88:4
لَا یَصْلٰهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ نہیں بھونا جائے گااُس میں ماسوائے بدبخت ہی بھڑکتی آگ 92:15
سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ‏ اُس کو جلد ہی ایک دہکتی آگ میں بھون دیا جائے گا ابی لہب 111:3