اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْن اور جب (ورثہ کی) تقسیم پر رشتہ داراوریتیم اور مسکین حاضر ہوں محکم ایت 4:8
وَ اَنْ تَسْتَقْسِمُوْا بِالْاَزْلَامِ١ؕ کہ تم (مومنین)قسمیں کھاﺅ تیروں پر حرام کی ہوئی چیزیں 5:3
اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ کیا یہ وہ( لوگ) ہیں جو اپنے حلفوں میں اللہ کی سخت قسمیں کھاتے تھے یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے 5:53
فَیُقْسِمٰنِ بِاللّٰهِ اِنِ ارْتَبْتُمْ پھر وہ اللہ کی قسم کھائیں: اگر تمہیں (گواہوں پر) شک ہو تو وصیت کے بارے 5:106
فَیُقْسِمٰنِ بِاللّٰهِ لَشَهَادَتُنَاۤ اَحَقُّ مِنْ شَهَادَتِهِمَا پھر وہ اللہ کی قسم کھائیں ،(اور کہیں:) کہ واقعی ہماری گواہی اُن دونوں کی گواہی سے سچی ہے وصیت کے سلسلے گواہی 5:107
وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ اوروہ (مشرکین) اپنے پکے عہدوں میں اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں واضح احکامات 6:108
وَ قَاسَمَهُمَاۤ اِنِّیْ لَكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَۙ اور اُس (شیطان) نے اُن دونوں سے قسمیں کھائیں (کہ) بے شک! میں تمہارے لئے اچھائی چاہنے والوں میں سے ہوں آدم اور ابلیس 7:21
اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمْتُمْ کیا یہی ہیں وہ لوگ ہیں، تم قسمیں کھایا کرتے تھے قیامت کے دن 7:49
اَوَ لَمْ تَكُوْنُوْۤا اَقْسَمْتُمْ مِّنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّنْ زَوَالٍۙ کیا تم اس سے پہلے قسمیں نہیں کھاتے تھے کہ تمہارے لیے زوال نہیں ہے؟ عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا 14:44
١ؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ اور ہر دروازے کے لیے اُن (گمراہ لوگوں) میں سے ایک تقسیم حصہ ہے (جہنم) 15:44
كَمَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِیْنَۙ جسطرح کہ ہم نازل کرتے ہیں تقسیم کرنے والوں پر (یعنی فرقے بنانے) 15:90
وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ وہ اللہ کی اپنے پکے حلفوں میں قسمیں کھاتے ہیں (مشرکین) 16:38
وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ لَئِنْ اَمَرْتَهُمْ لَیَخْرُجُنَّ١ؕ اوروہ(لوگ) اپنے حلفوں میں اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر آپﷺ اُن کو حکم دیں گے، تو وہ واقعی(گھروں سے) باہر نکل آئیں گے. ہدایت سے پھرنے والے 24:53
قُلْ لَّا تُقْسِمُوْا١ۚ طَاعَةٌ مَّعْرُوْفَةٌ١ؕ . (آپﷺ) کہیں: قسمیں نہ کھاؤ؛اطاعت(فرمانبرداری) جانی پہچانی ہو. ہدایت سے پھرنے والے 24:53
قَالُوْا تَقَاسَمُوْا بِاللّٰهِ لَنُبَیِّتَنَّهٗ وَ اَهْلَهٗ اُنہوں نے کہا: اللہ کی قسم کھاؤ کہ واقعی ہم رات کو اُس (صالحؑ) پر اور اُس کے گھر والوں پر حملہ کر دیں گے صالحؑ اور ثمود 27:49
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُقْسِمُ الْمُجْرِمُوْنَ١ۙ۬ اور دن جب (قیامت کی) گھڑی کھڑی ہو گی تو مجرمین قسمیں کھائیں گے(کہ) قیامت کے دن 30:54
وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ اور وہ اللہ کی قسمیں کھاتے تھے، اپنی پکی قسمیں ک مشرکین 35:42
اَهُمْ یَقْسِمُوْنَ رَحْمَتَ رَبِّكَ١ؕ کیا وہ (قرآن کے منکر) آپﷺ رب کی رحمت کو (بندوں میں) تقسیم کرتے ہیں؟ نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ہم، ہم ہی تقسیم کرتے ہیں اُن کے درمیان اُن کی معیشت(رزق) دنیاوی زندگی میں، نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًاۙ پھر (فرشتے) جو (اللہ کا)حکم (نعمتیں) بانٹتے ہیں فرشتے 51:4
تِلْكَ اِذًا قِسْمَةٌ ضِیْزٰى یہ تب تو ایک بہت ناانصافی والی تقسیم ہے ایک سوال 53:22
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ اور اُن کو اعلانیہ بتا دو کہ پانی (اُس اونٹنی اور) ا ُن کے درمیان تقسیم ہو گا. اور ہر پینے کی گواہی ہو گی ثمود 54:28
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ پھرنہیں، میں ستاروں کی جگہ کی قسم کھاتا ہوں۔۔ قرآن کی سچائی 56:75
وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ اور بے شک وہ واقعی اگر تم جانتے ہو تو، ایک عظیم قسم ہے۔۔ قرآن کی سچائی 56:76
اِذْ اَقْسَمُوْا لَیَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِیْنَۙ جب اُنہوں نے قسم کھائی کہ ہم صبح ہی اس(باغ) کا پھل توڑلیں گے جس کی اطاعت نہیں کرنی 68:17
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَۙ پھر نہیں! میں قسم کھاتا ہوں ہر اُس(چیز) کی جو تم دیکھتے ہو قسم 69:38
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَ الْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَۙ پھر نہیں! میں مشارق اور مغارب کے رب کی قسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم طاقت رکھتے ہیں قسم 70:40
لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِۙ نہیں، میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں؛ قسم 75:1
وَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِؕ اورنہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی قسم 75:2
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ پھرنہیں، میں سیاروں کی قسم کھاتا ہوں قسم 81:15
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ پھر نہیں، مجھے شام کی سرخی (شفق) کی قسم کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:16
هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ واقعی ان (چیزوں)میں سوچنے والے کے لئے تو ایک (حلفیہ) قسم ہے ایک سوال 89:5
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ نہیں! میں اس شہر کی قسم کھاتاہوں قسم 90:1