Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-15 ایت نمبر
| اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ |
| آسان اُردو | بے شک! متقین باغوں اور چشموں میں ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | متقی لوگ بیشک باغوں اور چشموں میں اس طرح رہیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | البتہ متقی لوگ اُس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے |
| احمد رضا خان | بیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں ہیں |
| احمد علی | اپنی شرارت کا مزہ چکہو یہی ہے وہ (عذاب) جس کی تم جلدی کرتے تھے |
| فتح جالندھری | اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے |
| طاہر القادری | (اُن سے کہا جائے گا:) اپنی سزا کا مزہ چکھو، یہی وہ عذاب ہے جسے تم جلدی مانگتے ہو، |
| علامہ جوادی | کہ اب اپنا عذاب چکھو اور یہی وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی مچائے ہوئے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے |
| حسین نجفی | اور) ان سے کہا جائے گا کہ اپنے فتنہ کا مزا چکھو یہی وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی کیا کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Taste your burning: this is that which ye sought to be hastened. |
| M.M.Pickthall: | (And it will be said unto them): Taste your torment (which ye inflicted). This is what ye sought to hasten. |
| Saheeh International: | [And will be told], "Taste your torment. This is that for which you were impatient." |
| Shakir: | Taste your persecution! this is what you would hasten on. |
| Yusuf Ali: | "Taste ye your trial! This is what ye used to ask to be hastened!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
تقابلی جائزہ ہے پچھلی ایت سے جو جہنم کے لوگوں کے بارے میں ہیں