اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَنْقُضُوْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ١۪ جو اللہ کے عہد کو اس (عہد) کے قول و قرار کے بعد بھی توڑتے ہیں فاسقین کی تعریف 2:27
:
:
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ وَ كُفْرِهِمْ بِاٰیٰتِ اللّٰہ پھر اُن کے اپنے عہد توڑنے اورا للہ کی آیات سے ان کے کفر(انکار) کرنے ، اہل کتاب کے بارے 4:155
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ پھراور اُن کے اپنے عہد توڑنے کی وجہ سے، میثاق بنی اسرائیل 5:13
ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ پھر ہردفعہ اُنہوں نے اپنے معاہدہ کو توڑا، اور وہ تقوی نہیں کرتے بد ترین لوگ 8:55
الَّذِیْنَ یُوْفُوْنَ بِعَهْدِ اللّٰهِ وَ لَا یَنْقُضُوْنَ الْمِیْثَاقَۙ جو(لوگ) اللہ کے عہد کوپورا کرتے ہیں، اور وہ (کیا ہوا) معاہدہ نہیں توڑتے ہیں؛ سوال 13:20
وَ الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ اور جو( لوگ) اللہ کے عہد کو توڑتے ہیں اس کے بعد کہ اُس(عہد) کو مان چکے ہوتے ہیں ان کے لیے لعنت ہے 13:25
وَ لَا تَنْقُضُوا الْاَیْمَانَ بَعْدَ تَوْكِیْدِهَا اور حلفوں (قسموں) کو ان کے مان (یعنی پکا کر)لینے کے بعد نہ توڑا کرو محکم آیت 16:91
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا اور تم اُس عورت کی طرح نہ ہو جاناجو اپنے سوت(دھاگے) کو توڑ دیتی ہو محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
فَوَجَدَا فِیْهَا جِدَارًا یُّرِیْدُ اَنْ یَّنْقَضَّ فَاَقَامَهٗؕ پھر ان (دونوں)نے اُس(بستی) میں ایک دیوار پائی جو کہ گرنا ہی چاہتی تھی موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ جس(بوجھ) نے آپﷺ کی کمر توڑی ہوئی تھی آپﷺ 94:3