روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ قَالَ هٰذَا یَوْمٌ عَصِیْبٌ | اور اُس نے کہا: یہ پریشانی والا دن ہے | ابراہیمؑ کے بارے | 11:77 |
| وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ١ؕ | اور ہم ایک ٹولہ ہیں | یوسف ؑ کی کہانی | 12:8 | وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ اِنَّاۤ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ | اور ہم (اتنا طاقتور) ایک ٹولہ ہیں بے شک ہم تب تو واقعی نقصان والے ہیں | یوسف ؑ کی کہانی | 12:14 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ جَآءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْ١ؕ | بے شک! جو لوگ جھوٹا الزام لائے تم میں سے ہی ایک ٹولہ ہیں. | تاریخی واقعہ | 24:11 |
| وَ اٰتَیْنٰهُ مِنَ الْكُنُوْزِ مَاۤ اِنَّ مَفَاتِحَهٗ لَتَنُوْٓاُ بِالْعُصْبَةِ اُولِی الْقُوَّةِ١ۗ | اور ہم نے اُسے خزانہ دیا ہوا تھاکہ اُس کی کنجیاں اُٹھانا ایک قوت والے ٹولے کو واقعی مشکل ہوتا. | قارون کی عزت | 28:76 |