اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ هُمْ یَنْهَوْنَ عَنْهُ وَ یَنْئَوْنَ عَنْهُ١ۚ اور وہ (مشرک دوسرے لوگوں کو) اس (قرآن) سے منع کرتے ہیں مشرکین کا قران سے فرار 6:26
وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖۚ اور جب ہم انسان پر نعمتیں کرتے ہیں تو وہ اعراض(کنارہ) کرتاہے اور اپنا پہلو پھیر لیتا ہے؛ انسان کی فطرت 17:83
وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖ١ۚ اورجب ہم انسان پر نعمت کرتے ہیں، تو وہ کنارہ کرتا ہے اور اپنی کروٹ مڑ جاتا ہے انسان کی فطرت 41:51