اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ فَخُذْ اَرْبَعَةً مِّنَ الطَّیْرِ فَصُرْهُنَّ اِلَیْكَ اُس(اللہ) نے کہا:پھر پرندوں میں سے چار پکڑ لو پھر اُن (پرندوں) کو اپنی طرف مانوس کر لو، ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
هُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ وہ وہی ہے جو رحموں(ماں کے پیٹ) میں تمہاری شکلیں بناتا ہے جس طرح (کی) وہ چاہتا ہے نہیں کوئی معبود ماسوائے کہ وہی، طاقتور) اور( عقلمند ہے شان الہی 3:6
وَ لَهُ الْمُلْكُ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ اور اُسی کی بادشاہی ہو گی (اُس)دن جب صور میں پھونکا جائے گا شان باری تعالی 6:73
وَ لَقَدْ خَلَقْنٰكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰكُمْ اور واقعی ہم نے تمہیں پیدا کیا پھر ہم نے تمہیں درست کیا(شکل بنائی) علمی آیت 7:11
وَّ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَجَمَعْنٰهُمْ جَمْعًاۙ اور صور میں پھونک دیا جائے گا.پھر ہم اُن کو ایک اجتماع میں اکھٹا کریں گے ذی القرنین 18:99
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ اُس دن جب صور میں پھونکا جائے گا (یعنی قرآن سے منہ موڑنے والے) 20:102
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ پھر جب صور میں پھونکا جائے گا پھر اُس دن اُن(لوگوں) کے درمیان(کوئی) رشتہ داری نہیں ہو گی، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کا پوچھیں گے قیامت کے دن 23:101
وَ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ اور(اُس) دن(جب) صور میں پھونکا جائے گا پھرجو اللہ کی تخلیق 27:87
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ اور صور میں پھونک دیا جائے گا پھر تب! وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف بھاگ پڑیں گے (کافرین) 36:51
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ اور صورمیں پھونکاجائے گا یوم قیامت 39:68
وَّ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ١ؕ ، اور تمہاری صورتیں بنائیں پھر تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا اور تمہیں پاکیزہ (چیزوں) سے دیا شان باری تعالی 40:64
وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ اور صور میں پھونک دیا جائے گا. یہ ہے دھمکی والادن قیامت 50:20
هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى اللہ وہی ہے، خالق (ہر چیز کا پیدا کرنے والا) ہے،ایجاد کرنے والا (باری)، صورتیں بنانے والا(مصور) ہے. اُس کے بہت ہی پیارے نام ہیں. اُس شان باری تعالی 59:24
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورتیں بنائی ہیں پس تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا ہے، اور اُسی کی طرف سفر ہے شان باری تعالی 64:3
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ نَفْخَةٌ وَّاحِدَةٌۙ پھر جب صور میں پھونک دیا جائے گا ایک پھونک قیامت کے بارے 69:13
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ (اُس) دن صور میں پھونکا جائے گاپھر تم فوجوں میں آؤ گے یوم الفصل 78:18
فِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ جس صورت میں بھی وہ چاہتا ہے، تجھ کو جوڑتا ہے شان ربی 82:7