|
وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ١ؕ
|
اور ہم ، ہم تیری حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں اورہم تیری پاکیزگی (بیان )کرتے ہیں؟
|
فرشتوں کاکہنا
|
2:30
|
|
وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهْرَةً
|
اور جب تم نے کہا : اے موسی (علیہ سلام) ہم تم پر ہرگزایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ ہم صاف و شفاف طور پرﷲ کو نہ دیکھ لیں ؛
|
قوم موسیؑ کا مکالمہ
|
2:55
|
|
وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ الَّذِیْ جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ
|
اور اگر آپؐ نے علم آ جانے کے بعد بھی اُن (یہودیوں اور عیسائیوں) کی خواہشات کی پیروی کی ، تو پھر آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی مددگار ہو گا
|
نبی اکرمﷺ کو خطاب
|
2:120
|
|
رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١ۚ...
|
ہمارے رب! ہمیں اپنے لیے مسلمان (فرمانبردار) اور ہماری نسل سے (بھی) اپنے لیے ایک مسلمان (فرمانبردار) اُمت بنا،
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:128
|
|
فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِیْنَ
|
، پھربھی ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے
|
موسی اور فرعون
|
7:131
|
|
لَنُؤْمِنَنَّ لَكَ وَ لَنُرْسِلَنَّ مَعَكَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَۚ
|
تو ہم واقعی تم پر ایمان لے آئیں گے اور واقعی ہم بنی اسرائیل کو تمہارے ساتھ بھیج دینگے
|
قوم فرعون
|
7:134
|
|
حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا
|
حتی کہ آپؐ کو واضح کر دیا جاتا کہ جو سچے ہیں ا
|
تاریخی آیت
|
9:42
|
|
وَ قَلَّبُوْا لَكَ الْاُمُوْرَ حَتّٰى جَآءَ الْحَقُّ
|
اور آپؐ کے لیے معاملات کو الٹ پلٹ کیاحتی کہ سچائی آگئی
|
تاریخی آیت
|
9:48
|
|
فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ
|
، پھر تُو مجھ سے نہ پُوچھ جس کے بارے تمہیں علم نہیں ہے
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:46
|
|
وَ مَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِیْنَ
|
، اور ہم تم پر ایمان نہیں لاتے
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:53
|
|
فَیَكِیْدُوْا لَكَ كَیْدًا١ؕ
|
ا پھر وہ تیرے لیے ایک سازش کر دیں گے
|
یوسفؑ کے بارے
|
12:5
|
|
قَالُوْا یٰۤاَبَانَا مَا لَكَ لَا تَاْمَنَّا عَلٰى یُوْسُفَ
|
(اس تدبیر کے بعد) اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! آپ کو کیا ہے(کہ) آپ یوسف ؑ پرہمارا اعتبار نہیں کرتے
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:11
|
|
وَ غَلَّقَتِ الْاَبْوَابَ وَ قَالَتْ هَیْتَ لَكَ١ؕ
|
اور اُس( عورت) نے دروازے بند کر لیے اور کہا:تم آﺅ!
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:23
|
|
مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا وَاقٍ۠ۧ
|
،(پھر) آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا (ولی)ہے اور نہ ہی کوئی محافظ ہے
|
اپﷺ کے بارے میں
|
13:37
|
|
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! تجھے کیا ہے کہ تُو سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں ہوا؟
|
بشر کی تخلیق
|
15:32
|
|
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ
|
بے شک! میرے بندے، تیرے لیے اُن پر اختیار نہیں ہے
|
اللہ باری تعالی کو ابلیس کو جواب
|
15:42
|
|
وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ
|
اُس (چیز) کی پیروی نہ کر جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے
|
محکم آیت
|
17:36
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ
|
دیکھیں! وہ (ظالمین) آپؐ کے لیے کیسی مثالیں دیتے ہیں،
|
اپﷺ کے لیے
|
17:47
|
|
وَ اِذْ قُلْنَا لَكَ اِنَّ رَبَّكَ اَحَاطَ بِالنَّاسِؕ
|
اور (یہ ایک وارننگ تھی) جب ہم نے آپؐ کو کہا: (کہ) بے شک! آپؐ کے رب نے انسانوں کو گھیرا ہواہے
|
منفرد آیت
|
17:60
|
|
اِنَّ عِبَادِیۡ لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ
|
بے شک! میرے (مخلص) بندے!۔۔ اُن پر تو تیرے لیے کوئی اختیار(طاقت)نہیں،
|
اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ
|
17:65
|
|
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَیْنَا نَصِیْرًا
|
پھر آپؐ اپنے لئے ہمارے خلاف کوئی مدد کرنے والا نہ پاتے
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:75
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَتَهَجَّدْ بِهٖ نَافِلَةً لَّكَ
|
اور رات سے بھی(کچھ وقت) پس آپؐ اس (قرآن) سے جاگیں
|
محکم آیت
|
17:79
|
|
ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا
|
پھر آپؐ اپنے لیے اس بارے میں ہمارے خلاف کوئی محافظ نہیں پا ؤ گے
|
آپﷺ کو حکم
|
17:86
|
|
وَ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى
|
اور وہ (لوگ) کہتے ہیں: کہ ہم آپؐ پر ہر گز ایمان نہیں لائیں گے حتی
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:90
|
|
اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ
|
یا آپؐ کے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:91
|
|
اَوْ یَكُوْنَ لَكَ بَیْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ
|
یا آپؐ کا گھر سونے کا ہو
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:93
|
|
وَّ لَاۤ اَعْصِیْ لَكَ اَمْرًا
|
اور میں آپ کے حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:66
|
|
حَتّٰۤى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا۠
|
ا حتی کہ میں تم سے خود اُس(چیز) سے بات کروں
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:70
|
|
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا
|
اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے تمہیں (اے موسی ؑ) نہیں کہا تھا کہ بے شک! تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکو گے؟
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:75
|
|
فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلٰۤى
|
. پھر کیا ہم تمہارے لیے ایک محصُول (جزیہ) بنائیں (یعنی ادا کریں) کہ
|
ذی القرنین
|
18:94
|
|
لِاَهَبَ لَكِ غُلٰمًا زَكِیًّا
|
تاکہ میں تمہیں ایک پاکیزہ لڑکا دوں۔
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:19
|
|
قَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْؕ
|
اُس(ابراہیم ؑ)نے کہا: آپ پر سلام ہو! میں آپ کے لیے اپنے رب سے معافی مانگوں گا.
|
ابراہیمؑ
|
19:47
|
|
قَالَ فَاذْهَبْ فَاِنَّ لَكَ فِی الْحَیٰوةِ
|
اُس(موسی ؑ)نے کہا: پھر چلا جا! پھربے شک! اس زندگی میں تو تیرے لیے (سزا)ہے
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:97
|
|
وَ اِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَّنْ تُخْلَفَهٗۚ
|
اور بے شک! تیرے لیے ایک مقررہ وقت ہے جس کی تُو (اے سامری) خلاف ورزی نہیں کر سکتا.
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:97
|
|
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ
|
پھر ہم نے کہا: اے آدمؑ! بے شک یہ (شیطان) تمہارے لیے اور تمہاری بیوی کے لیے ایک دشمن ہے،
|
آدمؑ کے بارے
|
20:117
|
|
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْ عَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ
|
واقعی یہ تمہارے لیے(ضمانت) ہے کہ تم اُس(جنت)میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے رہو گے
|
آدمؑ کے بارے
|
20:118
|
|
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠
|
دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:9
|
|
تَبٰرَكَ الَّذِیْۤ اِنْ شَآءَ جَعَلَ لَكَ خَیْرًا مِّنْ ذٰلِكَ
|
پاک ہے وہ جواگر وہ(اللہ) چاہے تو آپﷺ کے لئے اس سے بھی بہتر بنا دے
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:10
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ وَ یَجْعَلْ لَّكَ قُصُوْرًا
|
باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں۔۔۔ اور آپﷺ کے لئے محلات (قصر) بھی بنا دے
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:10
|
|
قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لَكَ وَ اتَّبَعَكَ الْاَرْذَلُوْنَؕ
|
اُنہوں نے کہا: کیا ہم تم پر (اے نوحؑ) ایمان لائیں اور تیری پیروی تو کمتر (کمی،ذلیل) کررہے ہیں؟
|
یوم قیامت
|
26:111
|
|
وَ قَالَتِ امْرَاَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَیْنٍ لِّیْ وَ لَكَ١ؕ
|
اور فرعون کی بیوی نے کہا: (یہ بچہ) میری اور تمہاری آنکھوں کے لیے ٹھنڈک ہے. اُ
|
موسی ؑ اور فرعون
|
28:9
|
|
فَاخْرُجْ اِنِّی لَكَ مِنَ النّٰصِحِیْنَ
|
؛ پس نکل (بھاگ) جا. بے شک! میں تیرے لیے مخلص مشورہ دینے والوں میں سے ہوں
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:20
|
|
فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ
|
پھر اگر وہ آپﷺ کو جواب نہ دیں، تو پھر جان لیں کہ وہ صرف اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرتے ہیں
|
(یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب)
|
28:50
|
|
وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١
|
اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو.
|
والدین کے بارے
|
29:8
|
|
وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ
|
اور اگر وہ تیرے لیے کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تجھ کو علم نہیں ہے
|
والدین کے متعلق
|
31:15
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ
|
اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کی بیویاں حلال(جائز) کی ہیں جن کوآپﷺ نے اُن کا حق مہر دے دیا ہے،
|
ایمان والوں کو
|
33:50
|
|
خَالِصَةً لَّكَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ
|
یہ صرف آپﷺ کے لیے ہی خالص (اجازت) ہے اور دوسرے مومنین کے لیے نہیں ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:50
|
|
لَا یَحِلُّ لَكَ النِّسَآءُ مِنْۢ بَعْدُ
|
اس کے بعدآپﷺ کے لیے (اور) عورتیں حلال(جائز) نہیں
|
آپﷺ کے بارے
|
33:52
|
|
مَا یُقَالُ لَكَ اِلَّا مَا قَدْ قِیْلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِكَ١ؕ
|
ہیں کہا جاتا آپﷺ کو ماسوائے اس کے کہ جو آپﷺ سے پہلے والے رسولوں کو کہا گیا تھا.
|
آپﷺ کے بارے
|
41:43
|
|
وَ اِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَ لِقَوْمِكَ١ۚ وَ سَوْفَ تُسْئَلُوْنَ
|
اور بے شک! یہ (قرآن) واقعی آپﷺ کے لیے اور آپﷺ کی قوم کے لیے ایک ذکر (نصیحت) ہے؛ اور عنقریب تم (سب انسانوں)سے پوچھ گچھ ہو گی
|
قرآن کے متعلق
|
43:44
|
|
وَ قَالُوْۤا ءَاٰلِهَتُنَا خَیْرٌ اَمْ هُوَ١ؕ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا١ؕ
|
اور وہ کہتے ہیں: کہ ہمارے معبود بہتر ہیں، یا کہ وہ (ابن مریم ؑ)؟ وہ آپﷺ کے لیے اُس (ابن مریم ؑ) کو (کوئی اہمیت) نہیں دیتے ماسوائے ایک جھگڑے کے
|
ابن مریم اور آپؑ کی قوم
|
43:58
|
|
اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًاۙ
|
بے شک! ہم نے آپﷺکے لیے ایک فتح کی، واضح فتح
|
تاریخی آیت
|
48:1
|
|
لِّیَغْفِرَ لَكَ اللّٰهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْۢبِكَ وَ مَا تَاَخَّرَ
|
تاکہ اللہ آپﷺ کو معاف کر دے جو آپﷺ کے گناہوں میں سے پہلے ہو چکے اور جو بعد میں ہوں
|
آپﷺ کے بارے
|
48:2
|
|
سَیَقُوْلُ لَكَ الْمُخَلَّفُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ
|
وہ خانہ بدوش عرب جو پیچھے (گھروں میں) رہ گئے تھے آپﷺ سے کہیں گے
|
تاریخی آیت
|
48:11
|
|
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ
|
تو پھر(کہا جائے گا کہ) تیرے لئے دائیں ہاتھ والوں کی طرف سے سلام ہے
|
مرتے وقت
|
56:91
|
|
اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ
|
ماسوائے ابراہیم ؑ کی اپنے وا لد کے لئے بات کے کہ میں تمہارے لئے معافی تومانگوں گااور
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
وَ مَاۤ اَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ
|
اور (اگرچہ) میں تمہارے لئے اللہ سے کسی چیز کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔۔
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ
|
اے نبیﷺ! آپﷺ اُس چیز کو حرام کیوں کرتے ہیں جو اللہ نے آپﷺ کے لئے حلال کی ہے؟کیا آپﷺ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں؟
|
نبی اکرمﷺ کو حکم
|
66:1
|
|
وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ
|
اور بے شک! آپﷺ کے لئے ایک بے انتہا اجر ہے
|
آپﷺ کو تسلی
|
68:3
|
|
اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ
|
بے شک! آپﷺ کے لئے دن میں لمبے کام (مصروفیات)ہیں
|
نبی اکرمﷺ
|
73:7
|
|
اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىۙ
|
تیرے لئے نزدیک ہے پھر نزدیک ہے
|
مرنے والے نے
|
75:34
|
|
ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ
|
پھر بھی تیرے لئے(اے انسان) نزدیک، نزدیک ہے
|
مرنے والے نے
|
75:35
|
|
فَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰۤى اَنْ تَزَكّٰىۙ
|
اور اس سے کہو کہ کیا تمہیں یہ خواہش ہے کہ تم سنور جاؤ ؟
|
موسی ؑ کی کہانی
|
79:18
|
|
وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ
|
اور واقعی آخرت آپﷺ کے لیے پہلی (زندگی) سے بہتر ہے
|
آپﷺ کو تسلی
|
93:4
|
|
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ
|
کیا ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا سینہ کشادہ نہیں کیا
|
آپﷺ
|
94:1
|
|
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ
|
اور ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا ذکر بلند کیا
|
آپﷺ
|
94:4
|