روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُضِیْعَ اِیْمَانَكُمْ | اور اللہ( ایسا) نہیں ہے کہ وہ تمہارے ایمان کوضائع کر دے | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| وَّ اَنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُؤْمِنِیْنَۛ۠ | اور اللہ مومنین کے اجر کو ضائع نہیں کرتا ہے | فی سبیل اللہ قتل ہونے والے | 3:171 |
| اَنِّیْ لَاۤ اُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْكُمْ | کہ میں تم میں سے ایک عمل کرنے والے کا عمل، مرد یا عورت، ضائع نہیں کرتا، | اولوالباب کی دعا کا جواب | 3:194 |
| اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ | بے شک! ہم اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے ہیں | قوم موسی | 7:169 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَۙ | بے شک! اللہ محسنین کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے | جہاد کے بارے میں | 9:120 |
| وَ اصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ | اور (آپؐ) صبر کریں، پھربے شک! اللہ، وہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے | آپﷺ اور مومنین کو حکم | 11:115 |
| وَ لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ | اور ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کا اجر ضائع نہیں کرتے ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:56 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ | پھر بے شک اللہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:90 |
| اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًاۚ | بے شک! ہم اجر ضائع نہیں کرتے جو(شخص) اچھا عمل کرتا ہے | قرآن کے ماننے والے | 18:30 |
| فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ | پھر اُن کے بعد ایک نسل جانشین بنی جس نے نماز (عبادت) کو تباہ (ضائع)کر دیا | جن پر اللہ نے انعام کیا | 19:59 |