اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-22 ایت نمبر

وَ فِی السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَ مَا تُوْعَدُوْنَ
آسان اُردو اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جس (عذاب) کا تم سے وعدہ بھی کیا گیا ہے (یا دھمکی دی گی ہے)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور آسمان ہی میں تمہارا رزق بھی ہے اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے۔
ابو الاعلی مودودی آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
احمد رضا خان اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جو تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے
احمد علی اور تمہاری روزی آسمان میں ہے اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
فتح جالندھری اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
طاہر القادری اور آسمان میں تمہارا رِزق (بھی) ہے اور وہ (سب کچھ بھی) جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے،
علامہ جوادی اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جن باتوں کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے سب کچھ موجود ہے
ایم جوناگڑھی اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے
حسین نجفی اور آسمان میں تمہاری روزی بھی ہے اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ وعید کیا جاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And in the heaven is Your provision and that which ye are promised.
M.M.Pickthall: And in the heaven is your providence and that which ye are promised;
Saheeh International: And in the heaven is your provision and whatever you are promised.
Shakir: And in the heaven is your sustenance and what you are threatened with.
Yusuf Ali: And in heaven is your Sustenance, as (also) that which ye are promised.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے