روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ وَ الْمَسْكَنَةُ١ۗ وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ | اور ان پر ذلت اور محتاجی ڈال دی گی اور وہ اللہ سے غضب کا شکار ہوئے | قوم موسی کو سوال | 2:61 |
| فَبَآءُوْ بِغَضَبٍ عَلٰى غَضَبٍ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | پھر اُنہوں نے غضب پر غضب کمایا اور کافرین( نہ ماننے والوں) کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:90 |
| وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الْمَسْكَنَةُ١ؕ | اور وہ اللہ کے غضب کا شکار ہوئے اور اُن پر رسوائی ڈال دی گئی ہے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:112 |
| وَ اِذْ غَدَوْتَ مِنْ اَهْلِكَ تُبَوِّئُ الْمُؤْمِنِیْنَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ١ؕ | اور جب آپؐ صبح اپنے گھر والوں سے روانہ ہوئے کہ لڑائی کے لیے مومنین کی جگہیں(مقام) مقرر کریں | منفرد ایت | 3:121 |
| اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّٰهِ كَمَنْۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰهِ | کیاوہ (انسان)جو اللہ کی خوشنودی (رضا) کی پیروی کرتا ہے ایسا ہے جواللہ سے غصہ (غضب) حاصل کرتا ہے | منفرد ایت | 3:162 |
| اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ تَبُوْٓءَاۡ بِاِثْمِیْ وَ اِثْمِكَ | بے شک! میں چاہتا ہوںکہ تُومیرا گناہ اور اپنا گناہ اُٹھائے | آدم کے دو بیٹے | 5:29 |
| وَّ بَوَّاَكُمْ فِی الْاَرْضِ | اور تمہیں زمین میں ٹھکانہ دیا تم ا | صالح کے بارے | 7:74 |
| فَقَدْ بَآءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ | پھر( ایسے انسان) نے واقعی اللہ سے غضب کمایا ، | جنگ بدر اور محکم آیت | 8:16 |
| اَنْ تَبَوَّاٰ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُیُوْتًا | : کہ مصر میں اپنے لوگوں کے لیے گھر بناﺅ اور | موسی ہارون | 10:87 |
| وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ | اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو ٹھکانہ دیا، ایک اچھا ٹھکانہ | بنی اسرائیل فرعون کے بعد | 10:93 |
| ١ۚ یَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَیْثُ یَشَآءُ١ؕ | وہ (یوسف) اس (زمین) میں سے جہاں چاہتا رہتا | یوسفؑ کی کہانی | 12:56 |
| لَنُبَوِّئَنَّهُمْ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً | ہم اُن کو واقعی دنیا میں اچھا ٹھکانا دیں گے. | اصول الہی | 16:41 |
| وَ اِذْ بَوَّاْنَا لِاِبْرٰهِیْمَ مَكَانَ الْبَیْتِ اَنْ لَّا تُشْرِكْ بِیْ شَیْئًا | اور جب ہم نے ابراہیمؐ کے لئے گھر کی جگہ مقرر کی (کہ): تم میرے ساتھ کسی چیز کا شرک نہ کرنا، | ابراہیمؑ اور بیت اللہ | 22:26 |
| لَنُبَوِّئَنَّهُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ | ، اُن کو واقعی،ہم باغ کے اونچے محلوں میں بسائیں گے اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے | رجو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | 29:58 |
| وَ اَوْرَثَنَا الْاَرْضَ نَتَبَوَّاُ مِنَ الْجَنَّةِ حَیْثُ نَشَآءُ١ۚ | اور ہمیں زمین کا وارث بنا دیا ہے، جنت میں جہاں ہم چاہیں ہم گھر بنائیں! | قیامت کے دن متقین | 39:74 |
| وَ الَّذِیْنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ یُحِبُّوْنَ مَنْ هَاجَرَ اِلَیْهِمْ | اور وہ لوگ جو ان (مہاجرین) سے پہلے گھروں اور ایمان میں داخل ہوئے، وہ محبت کرتے ہیں (اُن سے) جو اُن کی طرف ہجرت کر کے آئے ہیں | مہاجر اور انصار | 59:9 |