اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَتَرَى الْمُجْرِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا فِیْهِ پھر تم مجرموں کودیکھو گے خوف زدہ ہوں گے اُس سے جو اُس (کتاب) میں (لکھا)ہوگا یوم حشر اور اعمال کی کتاب 18:49
وَ هُمْ مِّنْ خَشْیَتِهٖ مُشْفِقُوْنَ اور نہ ہی وہ شفاعت (شفارش) کر سکتے ہیں، (عزت والے بندوں) 21:28
وَ هُمْ مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُوْنَ ں اور وہ(قیامت کی) گھڑی (کے احساس) سے کانپتے ہیں متقین کی تعریف 21:49
اِنَّ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ خَشْیَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۙ بے شک! جو(لوگ کہ)، وہ اپنے رب کے خوف سے ڈرتے ہیں نیک لوگوں کے اوصاف 23:57
فَاَبَیْنَ اَنْ یَّحْمِلْنَهَا وَ اَشْفَقْنَ مِنْهَا وَ حَمَلَهَا الْاِنْسَانُ١ؕ پھر وہ ہچکچائے (ڈرے) کہ اُس (امانت) کو اُٹھائیں اور وہ اس(امانت) سے ڈر گے اور اُس کو انسان نے اُٹھا لیا منفرد آیت 33:72
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا١ۙ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّهَا الْحَقُّ١ؕ اور جولوگ ایمان رکھتے ہیں وہ تو اس(کے خیال)سے ڈرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ بے شک وہ سچائی ہے. (قیامت) 42:18
تَرَى الظّٰلِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا كَسَبُوْا وَ هُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ؕ تم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو خوف زدہ دیکھو گے اُس وجہ سے جو اُنہوں نے کمایا ہو گا اور وہ(عذاب) اُن پر پڑ کر رہے گا شرک 42:22
قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ وہ کہیں گے: بے شک! اس سے پہلے (یعنی دنیا میں)، ہم اپنے گھر والوں میں، ڈرتے رہتے تھے؛ متقین 52:26
ءَاَشْفَقْتُمْ اَنْ تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ نَجْوٰكُمْ صَدَقٰتٍ کیا تم ڈرتے ہو کہ تم اپنا مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دو؟ احکامات 58:13
وَ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۚ اور جو، وہ اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:27
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ پھر نہیں، مجھے شام کی سرخی (شفق) کی قسم کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:16
:
: