اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَؕ اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! ہم پر صبر عنایت کر (یعنی ہمیں صبر عطا فرما) ، ہمارے قدموں کو مضبوط بنا، اور کفر کرنے والی قوم کے خلاف ہماری مدد فرما طالوت اور اُس کا لشکر 2:250
رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا ہمارے رب! ہم پر صبر نچھاور کر اور موسی اور فرعون 7:126
قَالَ اٰتُوْنِیْۤ اُفْرِغْ عَلَیْهِ قِطْرًاؕ ، تو اُس نے کہا: مجھے اس پر ڈالنے کے لیے پگھلا ہوا تانبہ لا کر دو ذی القرنین 18:96
وَ اَصْبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فٰرِغًا١ؕ اور موسی ؑ کی ماں کا دل بے قرار ہو گیا ماں کی ممتا 28:10
سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَیُّهَ الثَّقَلٰنِۚ ہم تمہیں فارغ کر دیں گے اے دونوں بُوجھو (یعنی انسانو اور جنات کا بوجھ) 55:31
فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ پھر جب آپﷺ فارغ ہوں تو پس محنت کریں آپﷺ کو حکم 94:7