|
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ
|
اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیا...
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:50
|
|
وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ
|
اور جب ہم نے موسی (علیہ سلام) کو کتاب اور الفرقان دیا( کہ) شاید تمہیں ہدایت مل جائے
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:53
|
|
وَ قَدْ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَسْمَعُوْنَ كَلٰمَ اللّٰهِ
|
اور واقعی اُن میں سے ایک گروہ (فریق) تھا وہ اللہ کا لفظ (کلمہ)سنتے،
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:75
|
|
وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ
|
اور تم اپنوں میں سے ایک فریق (گروہ )کو ان کے گھروں سے (زبردستی) باہر نکالتے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَىٰ أَنفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ
|
توتم تکبر میں آ جاتے، پھر ایک فریق(گروہ )کوتو تم نے جھٹلایا اور ایک گروہ کو تم نے قتل کر ڈالا؟،
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:87
|
|
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
یا جب بھی وہ ایک معاہدہ کرتے ایک فریق اُن میں سے اِس کو ایک طرف کر دیتا؟
|
بنی اسرائیل
|
2:100
|
|
نَبَذَ فَرِیْقٌ مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ١ۙۗ كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘
|
تو اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گی ہے ایک فریق(گروہ) نےاللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے اسطرح پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:101
|
|
فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْهُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِهٖ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ زَوْجِهٖ١ؕ.
|
پھر دونوں( فرشتوں) سے لوگوں نے (وہ کچھ) سیکھا جس سے وہ (لوگ) مرد اور بیوی کے درمیان علیحدگی کر دیتے؛.
|
جادو کے بارے
|
2:102
|
|
وَ اِنْ یَّتَفَرَّقَا یُغْنِ اللّٰهُ كُلًّا مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ
|
لیکن اگر وہ (میاں بیوی) الگ ہو جائیں،تو اللہ ہر ایک کو اپنے وسعتِ مال سے غنی (بے نیاز) کر دے گا
|
میاں بیوی کی ناچاقی
|
2:130
|
|
١ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ
|
ہم (مومن لوگ )اُن (نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، ،اور ہم (مومن) اُسی (اللہ)کے فرمانبردار ہیں
|
ایمان والوں کو حکم
|
2:136
|
|
وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنْهُمْ لَیَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَؔ
|
اور بے شک! اُن میں سے ایک گروہ ( فریق) واقعی سچائی کو چھپاتا ہے اور وہ جانتے بھی ہیں(کہ ایسا کر ہے ہیں)
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:146
|
|
وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّفَرِّقُوْا بَیْنَ اللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ
|
اوروہ چاہتے ہیں کہ وہ اللہ اور اُس کے رسولوں کے درمیان فرق کریں
|
حقیقی کافرین
|
2:150
|
|
وَ لَمْ یُفَرِّقُوْا بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ
|
اور اُن میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے
|
رسولوں پر ایک جیسا ایمان
|
2:152
|
|
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ١ۚ
|
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل کیا گیا، (جو) لوگوں کے لیے ہدایت اور ہدایت سے صاف ثبوت اور الفرقان ہے
|
رمضان کا مہینہ اور قران کے تین نام
|
2:185
|
|
وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠
|
ور نہ ہی اس(مال) سے حاکموں تک پہنچوتاکہ تم جانتے ہوئے بھی لوگوں کے مال سے ایک حصہ گناہ (ظلم یا غلط طریقے) سے کھا جاﺅ
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:188
|
|
لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ١۫
|
ہم(مسلمان) اُس کے رسولوں سے کسی ایک درمیان فرق نہیں کرتے ۔۔
|
نازل ہوے پر ایمان
|
2:285
|
|
|
|
|
:
|
|
مِنْ قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ اَنْزَلَ الْفُرْقَانَ١ؕ۬
|
اس سے پہلے، لوگوں کے لیے ہدایت تھیں؛ اور نیکی اور بدی کو جانچنے والا معیار (الفرقان، قرآن) بھی نازل کیا ہے
|
تورات اور انجیل
|
3:4
|
|
لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ وَ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ
|
تاکہ یہ(کتاب جھگڑوں کے لیے) ان کے درمیان فیصلہ کرے؛ پھرا ن میں سے ایک فریق پھر جاتا ہے اور وہ ( اس کتاب کی )مخالفت کرتے ہیں؟
|
کتاب اللہ
|
3:23
|
|
وَ اِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِیْقًا یَّلْوٗنَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالْكِتٰبِ
|
اور بے شک! اُن(اہلِ کتاب) میں سے واقعی ایک فریق(گروہ) ہے وہ اپنی زبان سے کتاب کو بگاڑتا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:78
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ
|
اے ایمان والو! اگر تم اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گئی ہے ایک فریق(گروہ) کی اطاعت کرو گے
|
محکم ایت
|
3:100
|
|
لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ
|
ہم اُن( نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، اور ہم اُسی(اللہ) کے فرمانبردار ہیں
|
ایمان کا بیان
|
3:84
|
|
وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا١۪
|
ور تم(مسلمان) اکھٹے(یعنی مل کر) اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اور الگ الگ نہ ہونا
|
ایمان والوں کو حکم
|
3:103
|
|
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ تَفَرَّقُوْا وَ اخْتَلَفُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ
|
اور تم(مومنو) نہ ہو جاناجیسے کہ وہ لوگ جو الگ الگ ہوگے اور اختلاف کیا اس کے بعد کہ اُن کے پاس واضح ثبوت بھی آ گئے تھے
|
ایمان والوں کو وارننگ
|
3:105
|
|
اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَخْشَوْنَ النَّاسَ
|
تب اُن میں سے ایک فریق (گروہ)لوگوں سے اسطرح ڈرتا ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:77
|
|
فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ
|
پس ہمارے درمیان اور فاسقین (نافرمان) قوم کے درمیان فرق (علیحدگی کر دے)
|
قوم موسی
|
5:25
|
|
١ۙ فَرِیْقًا كَذَّبُوْا وَ فَرِیْقًا یَّقْتُلُوْنَۗ
|
( رسولوں کی ) ایک جماعت کو وہ جھٹلاتے تھے اور ایک جماعت کو قتل کر دیتے
|
منفرد آیت
|
5:70
|
|
فَاَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ اَحَقُّ بِالْاَمْنِ١ۚ
|
پھردونوں پارٹیوں میں سے کون تحفظ (سلامتی) کا حقدار ہے ؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:81
|
|
فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ
|
ا کہ پھر تم اس (اللہ) کی راہ سے الگ ہو جاﺅ
|
صراط مستقیم کے علاوہ
|
6:153
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا
|
بے شک! جو لوگ اپنے دین کو فرقوں(ٹکڑوں ) میں کرتے ہیں اور (مختلف) گروہ ہو جاتے ہی
|
محکم آیت
|
6:159
|
|
فَرِیْقًا هَدٰى
|
ایک فریق (جماعت) کو تو اُس (اللہ) نے ہدایت دی ہے
|
محکم آیت
|
7:30
|
|
وَ فَرِیْقًا حَقَّ عَلَیْهِمُ الضَّلٰلَةُ١ؕ
|
ا ور ایک فریق ، ان پر گمراہی ثابت (حق) ہو چکی ہے
|
محکم آیت
|
7:30
|
|
١۪ وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ لَكٰرِهُوْنَۙ
|
ا اور بے شک! مومنین میں سے ایک جماعت (آپؐ کے گھر سے نکلنے کے) واقعی مخالف تھی
|
جنگ کے لیے
|
8:5
|
|
اِنْ تَتَّقُوا اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانًا
|
اگر تم اللہ سے ڈرو گے (ﷲکا تقوی کرو گے) ،تووہ تمہارے لیے فرقان (نیکی اور بدی کی تمیز کرنےکی کسوٹی) بنا دے گا
|
محکم آیت، تقوی کرو
|
8:29
|
|
یَوْمَ الْفُرْقَانِ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ؕ
|
پر یومِ فرقان ۔۔جس دن دونوں فوجوں کاآمناسامنا ہوا ۔
|
تقسیم مال غنیمت
|
8:41
|
|
وَ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَ لٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ یَّفْرَقُوْنَ
|
، اور وہ تم میں سے نہیں ہیں، بلکہ وہ ایک خوف زدہ (ڈرپوک) لوگ ہیں
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:56
|
|
مِنْۢ بَعْدِ مَا كَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ فَرِیْقٍ مِّنْهُمْ
|
اس کے بعد کہ ممکن تھا کہ اُن (مہاجرین اور انصار) میں سے ایک گروہ کے دل پھر جاتے
|
رحم فرمایا
|
9:117
|
|
فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ
|
پھر کیوں نہیں کہ اُن(مومنین) میں ہر گروہ سے ایک جماعت (لڑائی کے لیے) چل پڑے
|
جہاد کے بارے میں
|
9:122
|
|
مَثَلُ الْفَرِیْقَیْنِ
|
دونوں فریقین (آیت نمبر18اور آیت نمبر23)کی مثال
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے
|
11:24
|
|
ءَاَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَیْرٌ اَمِ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُؕ
|
! کیاالگ الگ (متفرق)رب بہترہیں، یا اللہ ایک، بہت ہی طاقتور (بہترہے)؟
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:39
|
|
وَّ ادْخُلُوْا مِنْ اَبْوَابٍ مُّتَفَرِّقَةٍ١ؕ
|
؛ اور (شہر کے) الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:67
|
|
مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ
|
اُن میں سے جنہوں نے اپنے دین کو فرقے(ٹکڑے) کر دیا اور گروہ ہوگئے، ہر فرقہ (جماعت) اس پرجو ان کے پاس ہے خوش (مست) ہے
|
ایمان والوں کو ہدایات
|
13:31
|
|
ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ
|
پھرجب وہ(لوگ) اُس (اللہ)سے رحمت (نعمت) چکھتے ہیں، تب اُن میں ایک گروہ (فریق) اپنے رب سے شرک کرتا ہے
|
انسان کی فطرت
|
13:33
|
|
اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْكُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ
|
تب! تم میں سے ایک فریق (ٹولہ) اپنے رب سے شرک کرتا ہے،
|
جب اللہ تکلیف دور کر دیتا ہے
|
16:54
|
|
وَ قُرْاٰنًا فَرَقْنٰهُ لِتَقْرَاَهٗ عَلَى النَّاسِ عَلٰى مُكْثٍ
|
ور قران، ہم نے اس کو(حصوں میں) تقسیم کیاتاکہ آپؐ اس کو لوگوں پر وقفوں وقفوں پر پڑھ سکیں
|
قرآن کے بارے
|
17:106
|
|
قَالَ هٰذَا فِرَاقُ بَیْنِیْ وَ بَیْنِكَۚ
|
اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: یہ میرے اور تمہارے درمیان جدائی ہے!
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:78
|
|
اَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ خَیْرٌ مَّقَامًا وَّ اَحْسَنُ نَدِیًّا
|
(کہ ہم) دونوں پارٹیوں (جماعتوں) میں سے کس کا اچھا مقام اور بہتر اجتماع (جھنڈ) ہے؟
|
واضح آیت کے سننے کے بعد کافرین کا کہنا
|
19:73
|
|
اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ تَقُوْلَ فَرَّقْتَ بَیْنَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ
|
میں ڈر گیا تھا کہ تُویہ کہہ دیتا: کہ تُو نے (اے ہارونؑ) بنی اسرائیل کے درمیان اختلاف ڈال دیا ہے
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:94
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ
|
اور واقعی ہم نے موسی ؐ اور ہارونؐ کو الفرقان اور روشنی دی اور متقین کے لئے ذکر
|
تاریخی آیت
|
21:48
|
|
اِنَّهٗ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْ عِبَادِیْ
|
بے شک! میرے بندوں میں سے ایک فریق (گروہ) تھا،
|
جو اللہ کو پکارتا تھا
|
23:108
|
|
ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ
|
؛ پھر اس (کہنے) کے بعد اُن (لوگوں) میں سے ایک گروہ(اللہ کے احکامات سے) پھر جاتا ہے
|
واضح آیات سے ہدایت
|
24:47
|
|
اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ مُّعْرِضُوْنَ
|
، تب!اُن (لوگوں) میں سے ایک گروہ منہ موڑ لیتا ہے؛
|
ہدایت سے پھرنے والے
|
24:48
|
|
تَبٰرَكَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰى عَبْدِهٖ لِیَكُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرَاۙ
|
پاک ہے وہ جس نے اپنے بندے پر الفرقان نازل کیا تاکہ وہ (بندہ)تمام مخلوق کے لئے خبردار کرنے والا ہو
|
شان الہی
|
25:1
|
|
فَانْفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِیْمِۚ
|
. پھر یہ (سمندر) پھٹ گیا پھر ہر حصہ جیسے کہ بڑاپہاڑ ہو
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:63
|
|
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ
|
کہ اللہ کی عبادت کرو. پھر تب! وہ(لوگ) جھگڑنے والے دو فریق بن گے
|
صالح ؑ اور ثمود
|
27:45
|
|
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ
|
اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو اُس دن وہ فرقوں (مختلف جماعتوں) میں ہوں گے
|
مجرمین
|
30:14
|
|
وَ یَسْتَاْذِنُ فَرِیْقٌ مِّنْهُمُ النَّبِیَّ
|
اور اُن میں سے ایک ٹولے نے تو نبی اکرمﷺ سے اجازت مانگ لی
|
جنگ خندق
|
33:13
|
|
وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِیْقًا تَقْتُلُوْنَ وَ تَاْسِرُوْنَ فَرِیْقًاۚ
|
، اور اُس نے اُن کے دلوں میں رُعب ڈال دیا، ایک ٹولے کو تو تم (مسلمانوں) نے قتل کر دیا،اور ایک ٹولے کو تم نے قیدی بنا لیا
|
جنگ خندق
|
33:26
|
|
فَاتَّبَعُوْهُ اِلَّا فَرِیْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
، پھر اُنہوں نے اُسی کی پیروی کی، ماسوائے مومنین سے ایک ٹولے نے
|
اہل سبا
|
34:20
|
|
فَرِیْقٌ فِی الْجَنَّةِ وَ فَرِیْقٌ فِی السَّعِیْرِ
|
(لوگوں کا) ایک گروہ (فریق) تو جنت میں اور ایک گروہ آگ کے شعلوں میں ہوگا
|
یوم قیامت کو
|
42:7
|
|
اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوْا فِیْهِ١ؕ
|
کہ دین کو قائم رکھو، اور اس میں فرقے نہ بناؤ.
|
ایک جیسا دین
|
42:13
|
|
وَ مَا تَفَرَّقُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ
|
اور اُنہوں نے اختلاف نہ کیا ماسوائے اپنے درمیان مخالفت کر کے بعد اس کے کہ جو علم اُن کے پاس آ بھی گیا تھا
|
دین میں اختلاف
|
42:14
|
|
فِیْهَا یُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِیْمٍۙ
|
اُس (رات) میں ہر عقلمند (دانائی والا) حکم واضح کیا جاتا ہے
|
مبارک رات
|
44:4
|
|
فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ فَارِقُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ
|
پھر جب وہ (مطلقہ عورتیں)اپنی مدت کو جا پہنچیں، پھراُن کو اچھے طریقے(سلوک) سے رکھ لو یا اُن کو اچھے طریقے(سلوک) سے الگ کر دو،
|
طلاق اور عدت
|
65:2
|
|
وَّ ظَنَّ اَنَّهُ الْفِرَاقُۙ
|
اور وہ (مرنے والے) جان جاتا ہے کہ بے شک یہ(اب دنیا سے) جدائی ہے؛
|
موت کا لمحہ
|
75:28
|
|
فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ
|
پھر الگ الگ کردینے والی
|
قسم
|
77:4
|
|
وَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنَةُؕ
|
اور نہیں فرقے بنائے اُن لوگوں نے جن کو کتاب دی گی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس ایک واضح ثبوت آ گیا
|
(صیحفوں)
|
98:4
|