روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوْ یَكْبِتَهُمْ فَیَنْقَلِبُوْا خَآئِبِیْنَ | یا اُن کو مغلوب (ذلیل) کر دے (اور) پس وہ مایوس (ناکام نامراد) واپس ہوں | جنگ اُحد | 3:127 |
| وَ اسْتَفْتَحُوْا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍۙ | اور اُن (رسولوں) نے (اپنے رب سے) مدد مانگی اور ہر ظالم (جبار) سرکش کو برباد کر دیا گیا؛ | پہلے والے رسولوں کے بارے | 14:15 |
| وَ قَدْ خَابَ مَنِ افْتَرٰى | اور وہ ناکام رہتا ہے جو جھوٹ گھڑتاہے | موسیؑ اور فرعون | 20:61 |
| وَ قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا | اور واقعی ناکام(برباد) ہو جائے گا جس نے ظلم(نافرمانی) کا بوجھ اُ ٹھایا ہوا ہو گا | قیامت کے دن | 20:111 |
| وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰهَاؕ | اور وہ واقعی ناکام ہے جو اس (نفس) کو خراب کر لیتا ہے | نفس کو | 91:10 |