اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ ایک ایسا دن آجائے جس میں نہ کاروبار ہو گااورنہ دوستی ہو گی اور نہ ہی شفاعت ہو گی محکم ایت 2:253
وَ اتَّخَذَ اللّٰهُ اِبْرٰهِیْمَ خَلِیْلًا اللہ نے خود حضرت ابراہیم ؑ کو اپنا دوست بنالیا منفرد آیت 2:125
وَّ لَاۡاَوْضَعُوْا خِلٰلَكُمْ یَبْغُوْنَكُمُ الْفِتْنَةَ١ۚ ، اور تمہارے درمیان آگے پیچھے دوڑتے (کہ) تم میں فتنہ کرتے؛ اور تاریخی آیت 9:47
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خِلٰلٌ اس سے پہلے کے ایک دن (موت کا) آجائے اُس میں نہ کاروبار اور نہ (کوئی) دوستی ہو گی ایمان والوں کو حکم۔ نماز قائم کرو اور رزق کو خرچ 14:31
فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّیَارِ وَ كَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا پھر وہ(تمہارے) گھروں (شہروں) کو برباد کر تے ہوئے گھس آئے. اور وہ پُورا ہونے والا وعدہ تھا بنی اسرئیل 17:5
لِتَفْتَرِیَ عَلَیْنَا غَیْرَهٗ وَ اِذًا لَّاتَّخَذُوْكَ خَلِیْلًا تاکہ آپؐ ہم پر اس (دی گئی وحی)کے سوا افتراء کر لیں؛ اور تب تو وہ آپؐ کو ایک دوست بنا لیتے آپﷺ کے متعلق 17:73
فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِیْرًاۙ پھر آپؐ اُس (باغ) کے بیچ میں سے کثرت سے نہریں بہا دیں لوگوں کا قران کا انکار 17:91
وَّ فَجَّرْنَا خِلٰلَهُمَا نَهَرًاۙ اور ہم نے اُن دونوں (باغوں) کے بیچ ایک نہر جاری کی تھی دو آدمیوں کی مثال 18:33
ثُمَّ یَجْعَلُهٗ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ١ۚ پھر اُن کوتہہ پر تہہ کردیتا ہے پھر تم بارش دیکھتے ہو (جو)اُن (بادلوں) کے درمیان سے نکلتی ہے شان باری تعالی 24:43
یٰوَیْلَتٰى لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا ہاے میری کم بختی! کاش میں ہرگز فلاں کو اپنا ایک دوست نہ چنتا قیامت کے دن نافرمانبردار 25:28
اَمَّنْ جَعَلَ الْاَرْضَ قَرَارًا وَّ جَعَلَ خِلٰلَهَاۤ اَنْهٰرًا کیا جس نے زمین کوقرار(ٹھہرنا)بنایا اور اس کے بیچ میں نہریں بنائیں سوال کیا گیا ہے 27:61
وَ یَجْعَلُهٗ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ اور اُن(بادلوں) کو توڑ کر ٹکڑے کر دیتا ہے پھرتم بارش کو ان (بادلوں)کے بیچ میں سے نکلتی ہوئی دیکھتے ہو. شان باری تعالی 30:48
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ اُس دن دوست، اُن میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہوں گے، ماسوائے متقین (نیک لوگوں) کے. عیسی کے بارے 43:67