روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَكُلُوْهُ هَنِیْٓئًا مَّرِیْٓئًا | پھرتم اس (چیز) کو خوشی سے کھا سکتے ہو | محکم ایت | 4:4 |
| فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ | پھر( اُس قوم سے) لڑائی کرو! بے شک ہم تو یہاں ہی بیٹھیں گے | قوم موسی | 5:24 |
| اَتُتْرَكُوْنَ فِیْ مَا هٰهُنَاۤ اٰمِنِیْنَۙ | کیا تمہیں (اُن چیزوں) میں جو (یہاں دنیا میں)ہمارے سامنے ہیں، (موت سے) محفوظ چھوڑ دیا جائے گا | قوم ثمود | 26:146 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ | (اور یہ اُن سے کہا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیواُس وجہ سے جوتم(اعمال) کیا کرتے تھے | متقین | 52:19 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ | (اور جو بھی وہاں ہوں گے اُن کو یہ کہہ دیا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیو اس وجہ سے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں آگے کے لئے روانہ کیا تھا | قیامت کے بارے | 69:24 |
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | (اُن کو یہ کہا جائے گا):کھاؤ پیو اور خوش آمدید، اس وجہ سے جو تم کیا کرتے تھے | متقین کے لیے | 77:43 |