روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الصُّلْحُ خَیْرٌ١ؕ وَ اُحْضِرَتِ الْاَنْفُسُ الشُّحَّ١ؕ | اور صلح بہتر ہے اورلالچ (طمع) کونفسوں (مردوں) میں ڈال دیا گیا ہے | میاں بیوی کی ناچاقی | 2:128 |
| اَشِحَّةً عَلَیْكُمْ١ۖۚ | (اور) تم پر علحیدگی رکھتے ہیں | جنگ خندق | 33:19 |
| فَاِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوْكُمْ بِاَلْسِنَةٍ حِدَادٍ اَشِحَّةً عَلَى الْخَیْرِ١ؕ | .پھرجب خوف دور ہو جاتا ہے، تو وہ تیز زبانوں سے تم سے چر چر کرتے ہیں مال(غنیمت) پر لالچ کرتے ہیں | جنگ خندق | 33:19 |
| وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَۚ | .اور جو کوئی اپنے نفس کے لالچ سے بچا لیا جاتا ہے۔۔پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)،وہ کامیاب ہیں | مہاجر اور انصار | 59:9 |
| ١ؕ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | اور جو (شخص) اپنے نفس کے (ذاتی) لالچ سے بچا لیا جاتا ہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ کامیاب ہیں | ایمان والوں کو نصیحت | 64:16 |