روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١َۚ | اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:96 |
| قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ | اُس( رب ) نے کہا: پھر بے شک یہ (زمین) ان پر چالیس سال ممنوع (حرام) رہے گی | قوم موسی | 5:26 |
| وَ لَقَدْ اَخَذْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِیْنَ | اور واقعی ہم نے فرعون کے لوگوں کو قحط | موسی اور فرعون | 7:130 |
| لِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِیْنَ وَ الْحِسَابَ١ؕ | ،تاکہ تم سالوں کی گنتی اور حساب جانو | شان الہی | 10:5 |
| فَلَبِثَ فِی السِّجْنِ بِضْعَ سِنِیْنَؕ۠ | ا پھر وہ (یوسف) کچھ (مزید) سال جیل میں رہا | یوسفؑ کی کہانی | 12:42 |
| قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ | اُس ( یوسف) نے کہا: تم سات سال لگاتار کھیتی کروگے، | یوسفؑ کی کہانی | 12:47 |
| وَ لِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِیْنَ وَ الْحِسَابَ١ؕ | اکہ تم سالوں کی گنتی اور حساب معلوم کر سکو؛ | دن اور رات کو بنانا | 17:12 |
| فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ | پھر ہم نے اُن کے کانوں پر غار میں کئی سالوں کی بندش لگا دی. | اصحاب الکہف | 18:11 |
| وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا | اور وہ (نوجوان مرد) اپنی غار میں تین سو سال سوئے اور نو (سال) اور زیادہ کر لیں | اصحاب الکہف | 18:25 |
| فَلَبِثْتَ سِنِیْنَ فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ | .پھرتُو واقعی سالوں مدین کے لوگوں میں رہا. | موسیؑ کے بارے | 20:40 |
| وَ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ | اور بے شک! آپﷺ کے رب کے نزدیک ایک دن ہے جیسے کہ ایک ہزار سال جو تم گنتے ہو | آپ ﷺ کے وقت کے لوگ | 22:47 |
| قٰلَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِی الْاَرْضِ عَدَدَ سِنِیْنَ | وہ (رب) کہے گا: سالوں کی گنتی سے تم کتنا عرصہ واقعی زمین میں رہے؟ | سوال قیامت کے دن | 23:112 |
| یَكَادُ سَنَا بَرْقِهٖ یَذْهَبُ بِالْاَبْصَارِؕ | . اُس کی بجلی کی چمک تقریباَ آنکھوں کو چھین لیتی ہے | شان باری تعالی | 24:43 |
| قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ | کہا: کیا ہم نے تمہیں اپنے درمیان ایک بچے کی طرح نہیں پالا؟ اور تُو (اے موسی ؑ) واقعی اپنی عمر کے بہت سے سال ہمارے درمیان رہا | موسی ؑ کے بارے | 26:18 |
| اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِیْنَۙ | کیاتم نے دیکھا، اگر ہم اُن کو (لمبے) سالوں فاہدہ بھی دیتے رہیں، | قرآن کے منکروں | 26:205 |
| فَلَبِثَ فِیْهِمْ اَلْفَ سَنَةٍ اِلَّا خَمْسِیْنَ عَامًا١ؕ | پھر وہ اُن میں ایک ہزار سال رہا ماسوائے پچاس سالوں کے؛ | نوحؑ کی کہانی | 29:14 |
| فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ١ؕ۬ لِلّٰهِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَ مِنْۢ بَعْدُ١ؕ | دس (یا کچھ)سالوں میں۔۔۔۔ اللہ کا ہی حکم ہے اس سے قبل اور اس کے بعد بھی۔ | تاریخی آیت | 30:4 |
| ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ | پھر یہ(کام) اُس کی طرف اوپر ایک دن میں جاتا ہے جس کی مقدار ایک ہزار سال(کی اُس گنتی کے برابر) ہے جو تم گنتے ہو | شان الہی | 32:5 |
| حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ بَلَغَ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً | حتی کہ جب وہ (انسان) اپنی قوت کو جا پہنچتا ہے اور چالیس سال کو پہنچ جاتا ہے: | انسان کو حکم | 46:15 |
| تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍۚ | (جن سے) فرشتے اور روحیں اُس (اللہ)کی طرف اوپرجاتے ہیں ایک دن میں، اُس کا اندازہ (گنتی سے) پچاس ہزار سال ہے | شان باری تعالی | 70:4 |