Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: دس

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
عَشْرَةَ ع ش ر
فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا١ؕ قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ اپنے ڈنڈے سے چٹان (پتھر) کو مارو، پس اُس (چٹان) سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے۔ تمام لوگوں کو ان کے پانی پینے کی جگہ واقعی معلوم ہو گئی موسی ؑ کو حکم 2:60
تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ١ؕ یہ دس(روزے )مکمل ہیں حج اور عمرہ 2:196
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا اور تم سے جو(لوگ) فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (بیویاں)اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن تک انتظار کروائیں بیوہ کے بارے میں 2:234
اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ١ۚ وَ عَاشِرُوْهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ۚ ماسوائے کہ وہ (عورتیں) واضح فحاشی (بدکاری) سے آئیں(یعنی کریں)اور اُن (عورتوں)کے ساتھ معروف (اچھائی )سے رہو، عورتوں کے بارے 4:19
وَ بَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْبًا١ؕ ، اور ہم (اللہ) نے اُن میں سے بارہ سردار بنائے منفرد آیت 5:12
١ۚ فَكَفَّارَتُهٗۤ اِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسٰكِیْنَ پھر اُس (پکے عہد یا قسم توڑنے) کا کفارہ دس مسکینوں (غریبوں) کا اہل ایمان کو حکم 5:89
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ عَشْرُ اَمْثَالِهَا١ۚ جو(انسان) ایک نیکی سے آئے گا پھر اُس کے لیے اس (نیکی )کی طرح کی دس (نیکیاں) ہوں گی محکم آیت 6:160