روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ | جو اللہ کو یاد کرتے ہیں کھڑے اوربیٹھے اوراپنے پہلوہوں پرلیٹے ، | اولوالباب | 3:191 |
| اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآئِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ | اگر تم (لوگ)کبیرہ (بڑے گناہوں) جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے اجتناب کرو (بچو) گے | منفرد آیت | 4:31 |
| وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ | اور رشتہ دار پڑوسی اور غیر رشتہ دار پڑوسی اور ساتھ بیٹھے لوگوں | محکم ایت | 4:36 |
| وَ لَا جُنُبًا اِلَّا عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتّٰى تَغْتَسِلُوْا | اور نہ ہی جب تم جنبی (گندے) ہو ماسوائے کہ راستے (سڑک ) پر سفر کررہے ہوحتی کہ تم غسل کر لو | نماز کے احکامات | 4:43 |
| فَاذْكُرُوا اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِكُمْ١ۚ | تو کھڑے، بیٹھے، اور اپنے پہلووںپرلیٹے ہوئے اللہ کا ذکر کرو | حالت جنگ میں صلوۃ | 4:103 |
| وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا١ؕ | اور اگر تم جنبی(ناپاک)ہو تو پھر(اپنے آپ کو) پاک کیا کرو | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ | شیطانی کاموں کی صرف گندگی ہی ہیں پس ان سے اجتناب (بچا) کرو کہ شاید تم کامیاب ہو سکو | اہل ایمان کو حکم | 5:90 |
| فَتُكْوٰى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَ جُنُوْبُهُمْ وَ ظُهُوْرُهُمْ١ؕ | پھر ان کے ماتھوں اور اُن کے پہلووں اور اُن کی پشتوں (پیٹھوں) کو اس سے داغا جائے گا | سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا | 9:35 |
| دَعَانَا لِجَنْۢبِهٖۤ اَوْ قَاعِدًا اَوْ قَآئِمًا١ۚ | تو وہ اپنے پہلو پر یابیٹھے یالیٹے یا کھڑے پکارتاہے، | انسان کی فطرت | 10:12 |
| وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ | اور مجھے اور میرے بیٹوں کو بچا کہ ہم بتوں کی عبادت کریں | شان و تعریف الہی | 14:35 |
| وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ١ۚ | اور جھوٹے معبودوں (طاغوتوں) سے بچو. | ایک اصول | 16:36 |
| اَفَاَمِنْتُمْ اَنْ یَّخْسِفَ بِكُمْ جَانِبَ الْبَرِّ | کیا پھر تم محفوظ ہو کہ وہ تمہیں زمین کے ایک تودے سے ہڑپ کروا دے | ایک سوال؟ | 17:68 |
| وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖۚ | اور جب ہم انسان پر نعمتیں کرتے ہیں تو وہ اعراض(کنارہ) کرتاہے اور اپنا پہلو پھیر لیتا ہے؛ | انسان کی فطرت | 17:83 |
| وَ نَادَیْنٰهُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَیْمَنِ وَ قَرَّبْنٰهُ نَجِیًّا | ہم نے اُس کو پہاڑ کی دائیں طرف سے آواز دی اورہم نے اُس کو باتوں کے لیے قریب کر لیا۔ | موسیؑ کے بارے | 19:52 |
| وَ وٰعَدْنٰكُمْ جَانِبَ الطُّوْرِ الْاَیْمَنَ | ، اور ہم نے پہاڑ کے دائیں جانب تمہارے ساتھ ایک عہد کیا، | موسیؑ کے بارے20:80 | |
| فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَ اجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِۙ | . چنانچہ بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی بچو | حج کے بارے میں | 22:30 |
| وَ قَالَتْ لِاُخْتِهٖ قُصِّیْهِ فَبَصُرَتْ بِهٖ عَنْ جُنُبٍ | اور اُس (ماں) نے اس کی بہن سے کہا: اُس (بچے) کا کھوج لگاؤ.پھر وہ (بہن) اُس کودور سے دیکھتی رہی | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:11 |
| اٰنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ نَارًا١ۚ | اُس نے پہاڑ کی جانب سے ایک آگ دیکھی، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:29 |
| وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِیِّ اِذْ قَضَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسَى الْاَمْرَ | اور آپﷺ(پہاڑ کے) مغرب کی طرف تو نہیں تھے جب ہم نے موسی ؑ کی طرف حکم دیا | آپﷺ کو | 28:44 |
| تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ | اُن کے پہلو(جسم) پلنگوں سے الگ ہوتے ہیں، | اللہ کی آیات پر ایمان | 32:16 |
| لَا یَسَّمَّعُوْنَ اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَ یُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍۗۖ | وہ (شیاطین) اعلی سرداروں (یعنی فرشتوں) کی طرف نہیں سن سکتے اور اُن (شیاطین) کوہر طرف سے نشانہ بنایا جاتا ہے | آسمان سے باتوں کو سننے والے | 37:8 |
| وَ الَّذِیْنَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوْتَ اَنْ یَّعْبُدُوْهَا | اورجو لوگ جھوٹے معبودوں (طاغوتوں) سے اجتناب (پرہیز) کرتے ہیں کہ کہیں وہ اُن کی عبادت کر لیں | ایک اصول | 39:17 |
| اَنْ تَقُوْلَ نَفْسٌ یّٰحَسْرَتٰى عَلٰى مَا فَرَّطْتُّ فِیْ جَنْۢبِ اللّٰهِ | کہیں کہے ایک جاندار ہائے مجھے اس پر افسوس ہے جو میں اللہ کی طرف غافل رہا | (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل | 39:56 |
| وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖ١ۚ | اورجب ہم انسان پر نعمت کرتے ہیں، تو وہ کنارہ کرتا ہے اور اپنی کروٹ مڑ جاتا ہے | انسان کی فطرت | 41:51 |
| وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ | اورجو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی (کے کاموں) سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تووہ معاف کر دیتے ہیں | جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں | 42:37 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ | اے ایمان والو! شک و شبہ (ظن) کی کثرت سے بچو؛ بے شک! کچھ ظن (شک و شبہ کرنا) تو گناہ ہوتاہے | ایمان والوں کو ہدایت | 49:12 |
| اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ١ؕ | جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں، ماسوائے کہ خیال دل میں گزرے۔ | ایک سوال | 53:32 |
| وَ یَتَجَنَّبُهَا الْاَشْقَىۙ | اور بدبخت تو اس (نصیحت) سے دور بھاگے گا | آپﷺ کو حکم | 87:11 |
| وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ | نیک انسان(تقوی والا) تو اس (آگ) سے بچا لیا جائے گا | بھڑکتی آگ | 92:17 |