روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ | (اُس) دن جب وہ آگ کی طرف دھکیل دئیے جائیں گے،ایک (بڑے) دھکے سے | جھٹلانے والے | 52:13 |
| فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ | پھر یہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے | جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟ | 107:2 |
| : |