روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكَ بِیَحْیٰى مُصَدِّقًۢا بِكَلِمَةٍ مِّنَ اللّٰہ | (کہ) بے شک اللہ آپ کو یحیٰی ؑ (بیٹے) کی خوشخبری دیتا ہے (جو) اللہ سے ایک لفظ کی تصدیق کرے گا | یحیی ؑ کی پیدائش | 2:39 |
| وَ زَكَرِیَّا وَ یَحْیٰى وَ عِیْسٰى وَ اِلْیَاسَ١ؕ | اور زکریا ؑاور یحیی ؑاور عیسٰی ؑ اور الیاس ؑ | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:85 |
| یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ ﹰاسْمُهٗ یَحْیٰىۙ | اے زکریاؑ! بے شک! ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیٰی ؑ ہو گا | زکریا ؑ کی دعا کا جواب | 19:6 |
| یٰیَحْیٰى خُذِ الْكِتٰبَ بِقُوَّةٍؕ | اے یحیٰی! کتاب کو مضبوطی سے پکڑلو. (یعنی کتاب پر قائم رہو) | یحیی ؑ | 19:12 |
| فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗؕ | پھر ہم نے اُس کوجواب دیا، اور ہم نے اُس کو یٰحییؐ عطا کیا،اور ہم نے اُس کے لئے اُس کی بیوی کی اصلاح کی. | زکریاؑ کے بارے | 21:90 |