اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَوْمَ نَطْوِی السَّمَآءَ كَطَیِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِؕ (اُس) دن ہم آسمانوں کو لپیٹ دیں گے جیسے کوئی کاتب لکھے ہوئے کاغذات لپیٹتا ہے قیامت کے دن 21:104
وَ السَّمٰوٰتُ مَطْوِیّٰتٌۢ بِیَمِیْنِهٖ١ؕ اور آسمانوں کو اُس کے دائیں ہاتھ میں لپیٹ دیا جائے گا. عبادت اللہ کی 39:67
اِذْ نَادٰهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ جب اُس کے رب نے اُس کو طوی کی پاک وادی میں آواز دی موسی ؑ کی کہانی 79:16