|
وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
اور اُن کو اُن کی سرکشی(بغاوت، نافرمانی) میں مہلت دیتا ہے (کہ)وہ اندھے بھٹکتے رہیں
|
منافقین کے بارے میں
|
2:15
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اَلَنْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ
|
جب آپؐ نے مومنین سے کہا تھا: کیا یہ تمہارے لئے کافی نہیں کہ تمہارا رب تمہاری مدد کرے
|
جنگ اُحد
|
3:124
|
|
هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْن
|
تو تمہارا رب تمہاری مدد کرے گا نشان لگے پانچ ہزار فرشتوں سے
|
جنگ اُحد
|
3:125
|
|
وَ اِخْوَانُهُمْ یَمُدُّوْنَهُمْ فِی الْغَیِّ
|
ان(مشرکوں) کے بھائی(ساتھی) ان کوگمراہی میں ڈالے جاتے ہیں
|
شیطانی وسوسہ میں
|
2:202
|
|
اَنِّیْ مُمِدُّكُمْ بِاَلْفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُرْدِفِیْنَ
|
(کہ) بے شک میں تمہاری مدد کروں گاقطار در قطار ایک ہزار فرشتوں سے
|
جنگ کے لیے
|
8:9
|
|
فَاَتِمُّوْۤا اِلَیْهِمْ عَهْدَهُمْ اِلٰى مُدَّتِهِمْ١ؕ
|
پھر(تم)ان (مشرکین) کی طرف ان کے معاہدوں کو اُن کی مدت تک مکمل کرو
|
مشرکین سے معاہدہ
|
9:4
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ مَدَّ الْاَرْضَ
|
ور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا،
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:3
|
|
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ
|
اور زمین، اس کوہم نے پھیلادیا ہے اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑیا ں رکھ دیں
|
شان باری تعالی
|
15:19
|
|
لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ
|
اور آپؐ اپنی آنکھوں کو اُن (چیزوں) کی طرف نہ کھولیں جس سے ہم نے اُن (لوگوں) میں سے جوڑوں کو نوازا ہے،
|
آپﷺ کو حکم
|
15:88
|
|
وَ اَمْدَدْنٰكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ
|
اور ہم نے تمہاری مال اور بیٹوں سے مدد کی
|
بنی اسرائیل
|
17:6
|
|
كُلًّا نُّمِدُّ هٰۤؤُلَآءِ وَ هٰۤؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ١ؕ
|
سب کو ہم دیتے ہیں اِن(آخرت کے چاہنے والوں)کو اور اُن(یعنی دنیاوی زندگی ہی کو چاہنے والوں) کو بھی آپؐ کے رب کی عطاء (فضل)سے
|
دنیا اور آخرت
|
17:19
|
|
قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمٰتِ رَبِّیْ
|
(آپ) کہیں: اگرچہ سمندر میرے رب کے الفاظ(لکھنے) کے لیے روشنائی (سیاہی) بن جائے
|
شان باری تعالی
|
18:109
|
|
وَ لَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهٖ مَدَدًا
|
چاہے ہم اسی طرح کا(سمندر) مدد کے لیے اورلے آئیں
|
شان باری تعالی
|
18:109
|
|
قُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّاۚ
|
کہیں: وہ (انسان) جو گمراہی میں ہوتا ہے پھر رحمان واقعی اُس کے لیے ایک ڈھیل دیے جاتا ہے
|
گمراہ لوگوں کے لیے
|
19:75
|
|
كَلَّاؕ سَنَكْتُبُ مَا یَقُوْلُ وَ نَمُدُّ لَهٗ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّاۙ
|
نہیں، ہم لکھ لیں گے جو وہ کہتا ہے اور ہم اُس کے لیے (دنیاوی)عذاب کا دورانیہ بڑھا دیں
|
آیات سے کفر کرنے والا
|
19:79
|
|
وَ لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ
|
اور اپنی آنکھوں کو نہ کھولیں اُن (چیزوں) کی طرف جن کے ساتھ ہم نے اُن میں سے جوڑوں کو دی ہیں
|
آپﷺ کو حکم
|
20:131
|
|
فَلْیَمْدُدْ بِسَبَبٍ اِلَى السَّمَآءِ ثُمَّ لْیَقْطَعْ
|
تو پھر وہ (شخص) ایک رسی سے(اپنے آپ کو) چھت کی طرف (سے)لٹکائے، پھر گلا گھونٹ لے.
|
آپﷺ کے بارے
|
22:15
|
|
اَیَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّ بَنِیْنَۙ
|
کیا وہ (لوگ) سوچتے ہیں کہ جو ہم اُن کی مدد کرتے ہیں اُس سے (جو)مال اور بیٹوں سے ہے
|
لوگوں کے اختلاف
|
23:55
|
|
اَلَمْ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَیْفَ مَدَّ الظِّلَّ١ۚ
|
کیا تم نے نہیں دیکھا اپنے رب کی طرف کہ کسطرح وہ سائے کو پھیلاتا ہے۔
|
شان باری تعالی
|
25:45
|
|
وَ اتَّقُوا الَّذِیْۤ اَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُوْنَۚ
|
اور ڈرواُس (اللہ) سے جس نے تمہاری اُن(اچھی چیزوں)سے مدد کی ہے جو تم جانتے ہو
|
قوم عاد
|
26:132
|
|
اَمَدَّكُمْ بِاَنْعَامٍ وَّ بَنِیْنَۚۙ
|
اُس نے تمہاری مویشیوں اور بیٹوں سے مدد کی ہے
|
قوم عاد
|
26:133
|
|
فَلَمَّا جَآءَ سُلَیْمٰنَ قَالَ اَتُمِدُّوْنَنِ بِمَالٍ
|
چنانچہ جب (قاصد) سلیمانؑ کے پاس آیا: تو اُس نے کہا: کیا! تم میری دولت سے مدد کرو گے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:36
|
|
وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ
|
اور سمندر(سیاہی بن کر)اُس(زمین) کی مدد کر تا ہو، اس کے بعداور سات سمندر ہوں تو بھی اللہ کے الفاظ ختم نہیں ہو سکتے
|
سبحان اللہ
|
31:27
|
|
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ
|
اور زمین، اُس کو ہم نے پھیلایا ہے، اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ ڈال دئیے ہیں، اور ہم نے اس (زمین) میں ہر طرح کی خوبصورت چیزیں اُگائی ہیں
|
شان باری تعالی
|
50:7
|
|
وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ
|
اور ہم (جنت میں) اُن کی پھل اور گوشت سے جو وہ چاہیں گے مدد کریں گے
|
متقین
|
52:22
|
|
وَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ
|
اور لمبے لمبے (پھیلتے ہوئے) سائے
|
دائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:30
|
|
وَّ یُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًاؕ
|
اور تمہاری مال دولت اور بیٹوں سے مدد کرے گا، اور تمہارے لئے باغ بنائے گا اور تمہارے لئے نہریں بنائے گا
|
نوح ؑ
|
71:12
|
|
وَّ جَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًاۙ
|
اور اس کے لئے بہت سارا مال بنایا(یعنی کافی ذرائع دئیے)
|
انسان کو
|
74:12
|
|
وَ اِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْۙ
|
اور جب زمین کو پھیلا دیا جائے گا
|
قیامت کی ابتدا
|
84:3
|
|
فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠
|
لمبے لمبے ستونوں میں
|
الحطمہ
|
104:9
|