اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَا١ؕ پھر ہم نے یکے بعد دیگرے اپنے رسول بھیجے. نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:44
وَ اللّٰهُ مَعَكُمْ وَ لَنْ یَّتِرَكُمْ اَعْمَالَكُمْ اور وہ تمہیں ہرگز تمہارے اعمال کا نقصان نہیں دے گا ایمان والوں کو حکم 47:35
وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ اور جفت اور طاق کی قسم 89:3