روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَخَذْنٰهُمْ بَغْتَةً فَاِذَا هُمْ مُّبْلِسُوْنَ | توہم نے اُن کو اچانک جکڑ لیا، پھر اُس وقت! وہ مایوس ہو گے | اُپﷺسےپہلے والے لوگ | 6:44 |
| اِذَا هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَ۠ | تب وہ اُس (عذاب)میں خوف زدہ (نا اُمید) ہو گئے | اللہ کے احکامات سے غافل | 23:77 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یُبْلِسُ الْمُجْرِمُوْنَ | اور (اُس) دن جب(قیامت کی) گھڑی قائم ہو گی، تو مجرمین (گناہگار بہت) مایوس ہوں گے | گھڑی کا دن | 30:12 |
| وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ | اوراگرچہ اس (بارش) سے پہلے، اور اس سے قبل بھی کہ اُن پر نازل کر دی جاتی(اگرچہ بادل چھائے ہوئے تھے)، وہ واقعی مایوس تھے | شان باری تعالی | 30:49 |
| لَا یُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَ هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَۚ | یہ (عذاب) اُن سے ہلکا نہیں کیا جائے گا.اور وہ اُس میں مایوس پڑے رہیں گے | یوم قیامت اور مجرمین | 43:75 |