اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 24-پارہ نمبر                      The Believer-40 سورت المومن Ayah No-81 ایت نمبر

وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ١ۖۗ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُنْكِرُوْنَ
آسان اُردو اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے. پھر کونسی اللہ کی نشانیاں ہیں جو تم جھٹلاتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھا رہا ہے پھر تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے
ابو الاعلی مودودی اللہ اپنی یہ نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے، آخر تم اُس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے
احمد رضا خان اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو اللہ کی کونسی نشانی کا انکار کرو گے
احمد علی اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے پس تم الله کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے
فتح جالندھری اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے
طاہر القادری اور وہ تمہیں اپنی (بہت سے) نشانیاں دکھاتا ہے، سو تم اﷲ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے،
علامہ جوادی اور خدا تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاتا ہے تو تم اس کی کس کس نشانی سے انکار کرو گے
ایم جوناگڑھی اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جارہا ہے، پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کے منکر بنتے رہو گے
حسین نجفی اور وہ (اللہ) تمہیں اپنی (قدرت و حکمت کی) نشانیاں دکھاتا ہے سو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کروگے؟
=========================================
M.Daryabadi: And He sheweth you His signs. Which, then, of the signs of Allah shall ya deny?
M.M.Pickthall: And He showeth you His tokens. Which, then, of the tokens of Allah do ye deny?
Saheeh International: And He shows you His signs. So which of the signs of Allah do you deny?
Shakir: And He shows you His signs: which then of Allah's signs will you deny?
Yusuf Ali: And He shows you (always) His Signs: then which of the Signs of Allah will ye deny?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت