روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَسِیْحُوْا فِی الْاَرْضِ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ | پھر چار مہینے زمین میں گھوم پھر لو، | حکم | 9:2 |
| السَّآئِحُوْنَ الرّٰكِعُوْنَ السّٰجِدُوْنَ | ، روزہ رکھنے والے، رکو ع کرنے والے سجدے کرنے والے | مومنین کی نشانیاں | 9:111 |
| مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّ اَبْكَارًا | جو تم سے بہتر ہوں، فرمانبردار، مومن، پاکیزہ، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی، روزے رکھنے والی، بیوہ اور کنواریاں | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 66:5 |