روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| حَتّٰى یُعْطُوا الْجِزْیَةَ عَنْ یَّدٍ وَّ هُمْ صٰغِرُوْنَ | حتی کہ وہ (اپنے) ہاتھ سے جزیہ دیں اور وہ کم تر کر دیئے جائیں | اہل کتاب میں سے جو | 9:29 |
| ١ۚ فَاِنْ اُعْطُوْا مِنْهَا رَضُوْا | پھر اگر اُن کو اُن (صدقات) میں سے کچھ مل جائے تو وہ راضی ہیں، | جہاد سے جی چرانے والے | 9:58 |
| وَ اِنْ لَّمْ یُعْطَوْا مِنْهَاۤ اِذَا هُمْ یَسْخَطُوْنَ | ، اور اگر اُن کو اُن میں سے کچھ نہیں دیا جاتا، اُسی وقت! وہ غصے میں آ جاتے ہیں | جہاد سے جی چرانے والے | 9:58 |
| عَطَآءً غَیْرَ مَجْذُوْذٍ | :ایک تحفہ (جنت کا ہے ) جو بے انتہا ہے | آخرت میں جوخوش و خرم ہوں گے | 11:108 |
| كُلًّا نُّمِدُّ هٰۤؤُلَآءِ وَ هٰۤؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ١ؕ | سب کو ہم دیتے ہیں اِن(آخرت کے چاہنے والوں)کو اور اُن(یعنی دنیاوی زندگی ہی کو چاہنے والوں) کو بھی آپؐ کے رب کی عطاء (فضل)سے | دنیا اور آخرت | 17:19 |
| وَ مَا كَانَ عَطَآءُ رَبِّكَ مَحْظُوْرًا | ، اور آپؐ کے رب کی عطاء بند نہیں ہو سکتی ہے | دنیا اور آخرت | 17:19 |
| قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْۤ اَعْطٰى كُلَّ شَیْءٍ خَلْقَهٗ ثُمَّ هَدٰى | اُس (موسیؑ) نے کہا: ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اُس کی فطرت عطا کی ہے، اور پھر اُس کو صیح راستے کی ہدایت بھی دی ہے | موسیؑ کے بارے | 20:50 |
| هٰذَا عَطَآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَیْرِ حِسَابٍ | (یہ کہتے ہوئے): کہ یہ ہمارا تحفہ ہے،پس (اے سلیمانؑ) احسان کر یا رکھ لے،بغیر حساب کے | سلیمنؑ کے بارے | 38:39 |
| وَ اَعْطٰى قَلِیْلًا وَّ اَكْدٰى | اور تھوڑا سا ہی دیا اور روک لیا (یعنی دل کا سخت ہو گیا)؟ | (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا | 53:34 |
| فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطٰى فَعَقَرَ | پس اُنہوں نے اپنے ساتھی کو بلایا پس اس نے اُس (اونٹنی) کو پکڑا اور معذور کردیا(یعنی مار دیا) | ثمود | 54:28 |
| جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ | آپﷺ کے رب کی طرف سے جزا(بدلہ)۔۔۔ ایک عطا (تحفہ) حساب کے طور پر۔۔۔۔ | متقین کے لیے | 78:36 |
| فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ | پھر جو (نیکی کی راہ میں مال) دیتا ہے اور (اللہ کا) تقوی بھی کرتا ہے | انسان کی کوشش سے | 92:5 |
| وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ | اور واقعی آپﷺ کا رب آپﷺ کو عطا کرے گا پھر آپﷺ خوش ہو جائیں گے | آپﷺ کو تسلی | 93:5 |
| اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ | بے شک! ہم نے آپﷺ کو "کثرت" (سے) عطا کیا ہے | آپﷺ | 108:1 |