اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنْ یَّاْتُوْكُمْ اُسٰرٰى تُفٰدُوْهُمْ وَ هُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیْكُمْ اِخْرَاجُهُمْ١ؕ اور اگر وہ تمہارے پاس قیدی آئیں تو تم اُن کا تاوان دیتے ہو، حا لانکہ ا ُن کا نکالا جانا ہی تم پر احرام تھا میثاق بنی اسرائیل 2:85
:
فَلَنُوَلِّیَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضٰهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ پھر واقعی ہم آپؐ کو ایک قبلے کی طرف پھیر دیں گے اُس کو آپؐ پسند کرتے ہیں چنانچہ (آپؐ) اپنا چہرہ مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف پھیر لیں، قبلہ کی تبدیلی 2:144
وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اور جہاں سے بھی آپؐ نکلیں پھراپنا رُخِ مبارک مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف کر لیں قبلہ کی تبدیلی 2:149
وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ اور جہاں سے بھی آپؐ نکلیں پھراپنا رُخِ مبارک مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کی طرف کر لیں؛ قبلہ کی تبدیلی 2:150
وَ لَا تُقٰتِلُوْهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰى یُقٰتِلُوْكُمْ فِیْهِ١ۚ اور اُن سے مسجدِ احرام(خانہ کعبہ) کے پاس لڑائی نہ کرو حتی کہ وہ تم سے اُس میں لڑائی کریں، لڑائی کے بارے میں 2:191
اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَ الْحُرُمٰتُ قِصَاصٌ١ؕ حرمت کا مہینہ حرمت کے مہینہ سے ہے، اور حرمت والی چیزیں (بھی خون کے )بدلے میں ہیں لڑائی کے بارے میں 2:194
ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں حج اور عمرہ 2:196
فَاِذَاۤ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ١۪ پھرجب تم عرفات سے چل پڑو، تو حرمت والی جگہ (مشعرِالحرام ) کے پاس اللہ کو یاد کرو حج اور عمرہ 2:198
وَ صَدٌّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ كُفْرٌۢ بِهٖ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اوراللہ کی راہ سے موڑنا، اور اُس (اللہ) سے اور مسجدِ الحرا م سے کفر کرنا، حرمت والے مہینہ میں لڑنا 2:217
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰہ اُس (اللہ)نے تم(ایمان والوں)پرصرف حرام کیا ہے مردار اورخون اورسور کا گوشت اور جس کو غیر اللہ کے لیے (یعنی اللہ کے نام کے سوا کسی اور کے نام پر) زبح کیا گیا ہو حلال حرام محکم ایت 2:173
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا یہ اس لئے ہے کہ وہ کہتے ہیں : سود بھی کاروبار(تجارت) کی طرح ہی تو ہے؛ اور ﷲ نے کاروبار (تجارت) کو حلال اور سود کو حرام کیا ہے سود کے بارے 2:275
وَ لِاُحِلَّ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ اور تمہارے لیے کچھ حلال کرتا ہوں جو تم پر حرام تھا اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:50
اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآءِیْلُ عَلٰى نَفْسِهٖ مِنْ قَبْلِ اَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرٰةُ١ؕ ، ماسوائے جو اسرائیل نے اپنی جان پر حرام کر لیا تھا اس سے پہلے کہ تورات نازل کی گئی تھی بنی اسرائیل اور حلال حرام 3:93
اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَ الْحُرُمٰتُ قِصَاصٌ١ؕ حرمت کا مہینہ حرمت کے مہینہ سے ہے، اور حرمت والی چیزیں (بھی خون کے )بدلے میں ہیں لڑائی کے بارے میں 2:194
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِ١ؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌ١ؕ وہ (لوگ)آپؐ سے حرمت والے مہینہ کے بارے میں پوچھتے ہیں اس میں لڑائی کرنے سے( آپؐ) کہیں: اُس میں لڑائی کرناایک بڑا (گناہ) ہے محکم ایت، قتال کے بارے 2:217
حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ تم پر حرام ہیں تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں ممنوعہ عورتیں 4:23
حَرَّمْنَا عَلَیْهِمْ طَیِّبٰتٍ اُحِلَّتْ لَهُمْ ہم نے اُن پر پاک صاف چیزیں حرام قرار دے دی جو کہ (پہلے) اُن کے لیے حلال تھیں، اہل کتاب کے بارے 4:160
غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ اور تم احرام ( حج) پر ہوئے تو شکار( کرنا)حلال نہیں ہے منفرد و محکم آیت 5:1
وَ لَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ لَا الْهَدْیَ وَ لَا الْقَلَآئِدَ اور نہ حرمت والے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی، اور نہ اُن جانوروں کی جن کے گلے میں پٹے ہوں ، بے حرمتی کرنا 5:2
وَ لَاۤ آٰمِّیْنَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رِضْوَانًا١ؕ اور نہ اُن (لوگوں) کی جو حرمت والے گھر (خانہ کعبہ) کو جاتے ہوں اپنے رب کا فضل اور رضا کو چاہتے ہوئے بے حرمتی کرنا 5:2
اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا جس نے تمہیں مسجد الحرام (خانہ کعبہ کی طرف جانے) سے روکا تمہیں(یعنی مومنین کو) نہ اکسائے کہ تم زیادتی کرو؛ مومنین کو ہدایت 5:2
حُرِّمَتْ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةُ وَ الدَّمُ وَ لَحْمُ الْخِنْزِیْرِ حرام ہے تم (مومنین)پرمردار اور خون اور سور کا گوشت حرام کی ہوئی چیزیں 5:3
قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ اُس( رب ) نے کہا: پھر بے شک یہ (زمین) ان پر چالیس سال ممنوع (حرام) رہے گی قوم موسی 5:26
فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰهُ النَّارُ١ؕ پھر واقعی اللہ اُس پر جنت حرام کر دیتا ہے اور اُس (مشرک )کا ٹھکانہ آگ ہے عیسی کا پیغام 5:72
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَیِّبٰتِ اے ایمان والو! پاک (طیب چیزوں)کو حرام نہ کیاکرو منفرد و محکم آیت 5:87
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو محکم ایت 5:95
وَ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا١ؕ اور تم پر زمینی شکار حرام ہے جب تک کہ تم احرام (حج) کی حالت میں ہو محکم آیت 5:96
وَ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا١ؕ اور تم پر زمینی شکار حرام ہے جب تک کہ تم احرام (حج) کی حالت میں ہو محکم آیت 5:96
جَعَلَ اللّٰهُ الْكَعْبَةَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ قِیٰمًا لِّلنَّاسِ اللہ نے کعبہ، حرمت (احترام) والا گھر لوگوں کے لیے ایک معیار کعبہ 5:97
وَ الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ الْهَدْیَ وَ الْقَلَآئِدَ١ؕ ورحرمت(احترام) والے مہینے، اور قربانی اور جانور جن کے گلے میں پٹے پڑے ہوئے ہوں لوگوں کے لیے معیار 5:97
وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ اوراُس نے واقعی تمہیں تفصیل سے بتا دیا جو تم پر حرام ہے ماسوائے منفرد و محکم آیت 6:119
وَ اَنْعَامٌ حُرِّمَتْ ظُهُوْرُهَا اور مویشی ہیں(کہ) اُنکی پیٹھیں(سواری کے لیے) حرام ہیں مشرکین 6:138
خَالِصَةٌ لِّذُكُوْرِنَا وَ مُحَرَّمٌ عَلٰۤى اَزْوَاجِنَا١ۚ ہمارے مردوں کے(کھانے کے) لیے مخصوص ہے اورہماری بیویوں پر حرام ہے؛ مشرکین 6:139
وَّ حَرَّمُوْا مَا رَزَقَهُمُ اللّٰهُ اور حرام بنا لیاجو اللہ نے اُن کو( رزق )دیا مشرکین 6:140
قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ (آپؐ) کہیں : کیا اُس (اللہ)نے دو نروں کویا دو مادہ کو حرام کیا حلال و حرام 6:143
قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ (آپؐ) کہیں : کیا اُس (اللہ)نے دو نروں کویا دو مادہ کو حرام کیا حلال و حرام 6:144
مُحَرَّمًا عَلٰى طَاعِمٍ یَّطْعَمُهٗۤ ایک کھانے والے پر حرام کہ وہ اُسے کھاتا ہو حلال و حرام 6:145
وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِیْ ظُفُرٍ١ۚ اور اُن پرجو یہودی ہوئے ہم نے ناخنوں والا ہر جانور حرام کردیا تھا حلال و حرام 6:146
حَرَّمْنَا عَلَیْهِمْ شُحُوْمَهُمَاۤ اِلَّا ان کی چربی اُن (یہودیوں) پر ہم نے حرام کر دی ماسوائے حلال و حرام 6:146
وَ لَاۤ اٰبَآؤُنَا وَ لَا حَرَّمْنَا مِنْ شَیْءٍ١ؕ اور نہ ہی ہمارے باپ دادا ، اور نہ ہی ہم کسی چیز کو حرام کرتے مشرکین 6:148
الَّذِیْنَ یَشْهَدُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ هٰذَا١ۚ جو گواہی دیں کہ اللہ نے یہ حرام کیا ہے مشرکین 6:150
قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَیْكُمْ (آپؐ) کہیں: آﺅ ،میں پڑھوں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے محکم آیت 6:151
الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ جس کواللہ نے حرام کر دیا ہو ، ماسوائے حق (عدل و انصاف ) سے ی حرام کردہ چیز 6:151
قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَةَ اللّٰهِ (آپؐ) کہیں: کس نے حرام کی ہے اللہ کی زینت منفرد آیت 7:32
قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّیَ الْفَوَاحِشَ (آپؐ) کہیں: میرے رب نے تو صرف حرام کیا ہے فحاشی (بے حیائی) حرام کردہ 7:33
قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكٰفِرِیْنَۙ وہ (جنتی ) کہتے ہیں: بے شک! اللہ نے ان دونوں (چیزوں) کوکافروں(نہ ماننے والوں) پر حرام کر دیا ہے، قیامت کے دن 7:50
وَ یُحَرِّمُ عَلَیْهِمُ الْخَبٰٓئِثَ اور اُن پرناپاک( چیزوں) کو حرام کرتاہے؛ نبی اکرمﷺ 7:157
وَ هُمْ یَصُدُّوْنَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اور وہ( لوگوں کو) مسجدالحرام (خانہ کعبہ میں جانے )سے روکتے ہیں ا (کافرین)اور قرآن 8:34
فَاِذَا انْسَلَخَ الْاَشْهُرُ الْحُرُمُ پھر جب حرمت والے مہینے گزر جائیں، مشرکین کے خلاف اعلان جنگ 9:5
اِلَّا الَّذِیْنَ عٰهَدْتُّمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ۚ ماسوائے اُن لوگوں کے جن سے تم (مسلمانوں) نے مسجدِ الحرام (خانہ کعبہ) کے پاس ایک معاہدہ کیا؟ مومنین اور مشرکین 9:7
اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ کیا تم (مسلمان) حاجیوں کو پانی پلانا اورمسجدِ الحرام کی دیکھ بھال کرنے کو ( برابر )بناتے ہو ایک اصول 9:19
فَلَا یَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا پھر وہ(مشرکین) اس سال کے بعد مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کے قریب نہ آئیں محکم آیت مشرکین کے بارے میں 9:28
وَ لَا یُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ اور وہ حرام نہ کرتے ہوں جو اللہ اور اس کے رسولؐ نے حرام قرار دیا ہو اہل کتاب میں سے جو 9:29
مِنْهَاۤ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ ان (مہینوں)میں سے چار (مہینے یعنی ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم، رجب) احترام والے ہیں یہی صیح قانون(دین) ہے مہینوں کی تعداد 9:36
یُحِلُّوْنَهٗ عَامًا وَّ یُحَرِّمُوْنَهٗ عَامًا وہ (کافرین) ایک سال میں تو اس (حرمت والے مہینہ) کو جائز اور( دوسرے) ایک سال اس کو ناجائز (حرام) قرار دیتے ہیں مہینوں کا ملتوی کرنا 9:37
لِّیُوَاطِئُوْا عِدَّةَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ تاکہ وہ (کافرین، مشرکین) گنتی پوری کریں جو اللہ نے حرام کیا ہے مہینوں کا ملتوی کرنا 9:37
فَیُحِلُّوْا مَا حَرَّمَ اللّٰهُ١ؕ ،پھر وہ حلال کر لیں جو اللہ نے حرام کیاہے مہینوں کا ملتوی کرنا 9:37
فَجَعَلۡتُمۡ مِّنۡهُ حَرَامًا وَّحَلٰلًا ؕ پھر تم اس (رزق) سے حلال اور حرام بنا لیتے ہو؟ رزق کے بارے میں 10:59
بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ و تیرے حرمت والے گھر کے نزدیک کھیتی کے بغیر(یعنی بنجر) وادی میں بسایا ہے، ابراہیم ؑ کی دعا 14:37
وَ لَا حَرَّمْنَا مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَیْءٍ١ؕ اور نہ ہم کسی چیز کو اُس (کے حکم کے) سوا حرام کرتے مشرکین کا کہنا 16:35
اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ اُس نے تم پر صرف مرداراور خون اور خنزیر کا گوشت حرام کیاہے محکم آیت 16:115
هٰذَا حَلٰلٌ وَّ هٰذَا حَرَامٌ یہ (چیز) حلال ہے اور یہ حرام ہے "، اپنی زبانوں سے مت کہا کرو 16:116
وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ١ۚ اور یہودیوں کے لیے ہم نے وہ چیزیں حرام کی تھیں جن کا تذکرہ ہم تم سے پہلے ہی کرچکے ہیں حلال و حرام کے بارے 16:118
مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا مسجدِ الحرام سے لیکر مسجد ا لقصٰی تک سفر کرایا معراج کے بارے 17:1
وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ اور تم کسی جاندار کو قتل نہ کرو جس کو اللہ نے حرام (منع) کیا ہے ماسوائے کہ حق(انصاف) سے محکم آیت 17:33
وَ حَرٰمٌ عَلٰى قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۤ اَنَّهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ اور پابندی ہے(ہر اُس) بستی پر(کہ) ہم نے اُس کوہلاک کیا ہو: بے شک وہ (بستی والے لوگ)واپس نہیں آئیں گے ایک مسلمہ اصول 21:95
وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِیْ جَعَلْنٰهُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ ں جس کوہم نے لوگوں کے لئے (عبادت گاہ) بنایا ہے کافرین کے بارے 22:25
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ یہ (تو ایسا) ہے، اور جو (شخص) اللہ کی حرمت والی چیزوں کی تعظیم (احترام)کرے گا، پھر وہ اُس کے رب کے ہاں اُس (انسان) کے لئے بہتر ہو گا. حج کے بارے میں 22:30
١ۚ وَ حُرِّمَ ذٰلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اور یہ (یعنی زانی و زانیہ سے نکاح کرنا) مومنین پر تو حرام ہے سورت نور 24:3
وَ لَا یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ نہ ہی کسی جاندار کاقتل کرتے ہیں جو کہ اللہ نے حرام کیا ہو ماسوائے حق انصاف سے، رحمان کے بندے 25:68
اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ رَبَّ هٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِیْ حَرَّمَهَا مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں صرف اس شہر(زمین) کے رب کی ہی عبادت کروں جس نے اس(شہر) کو حرمت والا بنایا، آپﷺ کو حکم 27:91
وَ حَرَّمْنَا عَلَیْهِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ ور ہم نے اُس (بچے) پر پہلے سے ہی دائی ماؤں کے دودھ کو حرام کر دیا (یعنی اُس کو پینے ہی نہیں دیا)، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:12
اَوَ لَمْ نُمَكِّنْ لَّهُمْ حَرَمًا اٰمِنًا کیا ہم نے اُن کے لیے ایک حرمت والی محفوظ جگہ (یعنی حرم شریف)نہیں بنائی ہے، (قرآن کے منکر) 28:57
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا حَرَمًا اٰمِنًا وَّ یُتَخَطَّفُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ١ؕ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم نے حرم کوامن کی جگہ بنائی ہے، اور لوگ اُن کے آس پاس اُچک(اغوا کر) لیے جاتے ہیں؟ مشرکین 29:67
هُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ الْهَدْیَ مَعْكُوْفًا اَنْ یَّبْلُغَ مَحِلَّهٗ١ؕ یہ وہ ہی تھے جنہوں نے کفر کی بھی کیا اور تمہیں مسجد الحرام سے روکا بھی تھا، اور مکمل قربانی کو بھی کہ وہ(قربانی)اپنے مقام کو پہنچے تاریخی آیت 48:25
لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِیْنَ کہ اگر اللہ نے چاہاتو تم مسجد الحرام میں داخل ہو گے امن سکون سے تاریخی آیت 48:27
وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ اور اُن کے مال میں مانگنے والوں (فقیروں) اور محروم (غریب، نہ مانگنے والوں) کا (واجبی) حصہ ہوتا تھا متقین 51:19
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ نہیں، ہم تو (ہر چیز سے ہی) محروم ہو چکے ایک سوال کیا گیا 56:67
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ اے نبیﷺ! آپﷺ اُس چیز کو حرام کیوں کرتے ہیں جو اللہ نے آپﷺ کے لئے حلال کی ہے؟کیا آپﷺ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو حکم 66:1
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ نہیں! ہم تو محروم ہو چکے ہیں باغات والوں کی مثال 68:27
لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ۪ۙ مانگنے والوں کے لئے اور محروم کے لئے؛ نمازیوں کے اوصاف 70:25