اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
مَّشَوْا








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا جتنی دفعہ یہ ان کے لیے چمکتی ہے وہ اس میں چلتے ہیں، منافقین کے بارے میں 2:20
:
:
وَ جَعَلْنَا لَهٗ نُوْرًا یَّمْشِیْ بِهٖ فِی النَّاسِ اور اُس کے لیے ایک روشنی بنائی جس (روشنی) سے وہ لوگوں میں چلتا سوالیہ آیت 6:122
اَلَهُمْ اَرْجُلٌ یَّمْشُوْنَ بِهَا٘ کیا اُن کے پاﺅں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا١ۚ اور تُوزمین میں اکڑ کر نہ چل. محکم آیت 17:37
قُلْ لَّوْ كَانَ فِی الْاَرْضِ مَلَائِكَةٌ یَّمْشُوْنَ مُطْمَئِنِّينَ کہیں: اگر زمین میں مطمئن چلتے پھرتے فرشتے ہوتے تو لوگوں کا قران کا انکار 17:95
اِذْ تَمْشِیْۤ اُخْتُكَ فَتَقُوْلُ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى مَنْ یَّكْفُلُهٗؕ جب تیری بہن (فرعون کے پاس) گئی اور بولی: کیا میں تمہیں اُس کے بارے میں بتاؤں جو اس کی پرورش کرے؟ موسیؑ کے بارے 20:40
یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰكِنِهِمْؕ یہ(لوگ) اُن (پہلے لوگوں) کے رہنے کی جگہوں میں چلتے ہیں گذرے لوگوں کی تباہی و بربادی 20:128
فَمِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰى بَطْنِهٖ پھر اُن (جانداروں) میں سے ہے جو اپنے پیٹ (کے بل) پرچلتا ہے اور شان باری تعالی 24:45
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰى رِجْلَیْنِ١ۚ اور ان میں سے ہے جو دو ٹانگوں پر چلتا ہے اور شان باری تعالی 24:45
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰۤى اَرْبَعٍ١ؕ اور ان میں سے ہے جو چار ٹانگوں پر چلتا ہے شان باری تعالی 24:45
وَ قَالُوْا مَالِ هٰذَا الرَّسُوْلِ یَاْكُلُ الطَّعَامَ وَ یَمْشِیْ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ ور وہ(کافرین) کہتے ہیں: یہ رسولﷺ کیسا ہے کہ وہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے؟ لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:7
اِلَّاۤ اِنَّهُمْ لَیَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَ یَمْشُوْنَ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ ماسوائے کہ بے شک! وہ کھانا کھایا کرتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے. آپﷺ سے پہلے رسول 25:20
وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا اور رحمان کے بندے(تو وہ)ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں رحمان کے بندے 25:63
فَجَآءَتْهُ اِحْدٰهُمَا تَمْشِیْ عَلَى اسْتِحْیَآءٍ پھر دونوں (لڑکیوں)میں سے ایک اُس کے پاس آئی وہ شرماتی ہوئی چل رہی تھی موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
وَ لَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا١ؕ اور لوگوں کی طرف اپنے گال (تکبر سے) نہ پُھلا اور نہ ہی زمین میں اکڑ کر چل. احکامات 31:18
وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ اور اپنے چلنے میں سیدھا رہ اور اپنی آواز کو د ھیمی رکھ احکامات 31:19
یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰكِنِهِمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ١ؕ اَفَلَا یَسْمَعُوْنَ وہ اُن کی رہائشوں (گھروں) میں چلتے ہیں؟ بے شک! ان (چیزوں) میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں! کیا پھر بھی وہ نہیں سنیں گے؟ (یعنی لوگوں) 32:26
وَ انْطَلَقَ الْمَلَاُ مِنْهُمْ اَنِ امْشُوْا وَ اصْبِرُوْا عَلٰۤى اٰلِهَتِكُمْ١ۖۚ اوراُن (کافرین)میں سے سردار (یہ کہتے ہوئے) چل پڑتے ہیں: کہ چلواور اپنے معبودوں پر پکے رہو. کافرین کے متعلق 38:6
یُؤْتِكُمْ كِفْلَیْنِ مِنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِهٖ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا اوروہ تمہارے لئے ایک روشنی بنا دے گا جس سے تم چل سکو گے، اور تمہیں معاف کر دے گا. اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:28
فَامْشُوْا فِیْ مَنَاكِبِهَا وَ كُلُوْا مِنْ رِّزْقِهٖ١ؕ وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ چنانچہ اُس (زمین) کے رستوں میں چلو اور اُس (اللہ)کے دیئے ہوئے(رزق) سے کھاؤ. اور اُسی کی طرف (تم سب نے مر نے کے بعد) اُٹھ کر جانا ہے شان باری تعالی 67:15
اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤى اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ کیا پھر جو اپنے چہرہ کے بل اُلٹا ہو کرچلتا ہے ہدایت والا ہے یا کہ جو سیدھا چلتا ہے ایک سیدھے (پکے) راستے پر؟ شان باری تعالی 67:22
هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیْمٍۙ عیب جوئی کرنے والا(طعنے دینے والا) اور الزام تراشی کو پھیلانے والا (چغلیاں کھانے والا) حکم 68:11