Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                The Sovereignty-67 سورت الملک ›Ayah No-18 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ |
| آسان اُردو | اور واقعی جھٹلایا (اُنہوں نے)جو ان سے پہلے (لوگ)تھے، پھر (دیکھ لیں کہ) میرا عذاب (اُن کے لئے) کیسا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان سے پہلے جو لوگ تھے، انہوں نے بھی (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا۔ پھر (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا تھا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن سے پہلے گزرے ہوئے لوگ جھٹلا چکے ہیں پھر دیکھ لو کہ میری گرفت کیسی سخت تھی |
| احمد رضا خان | اور بیشک ان سے اگلوں نے جھٹلایا تو کیسا ہوا میرا انکار |
| احمد علی | اور ان سے پہلے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں پھر ہماری ناراضگی کاکیا نتیجہ ہوا |
| فتح جالندھری | اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا |
| طاہر القادری | اور بے شک ان لوگوں نے (بھی) جھٹلایا تھا جو ان سے پہلے تھے، سو میرا اِنکار کیسا (عبرت ناک ثابت) ہوا، |
| علامہ جوادی | اور ان سے پہلے والوں نے بھی تکذیب کی ہے تو دیکھو کہ ان کا انجام کتنا بھیانک ہوا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اوران سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا؟ |
| حسین نجفی | اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی (حق کو) جھٹلایا تھا تو میری سخت گیری کیسی تھی؟ |
| M.Daryabadi: | And assuredly those before them belied; then what wise hath been My wrath! |
| M.M.Pickthall: | And verily those before them denied, then (see) the manner of My wrath (with them)! |
| Saheeh International: | And already had those before them denied, and how [terrible] was My reproach. |
| Shakir: | And certainly those before them rejected (the truth), then how was My disapproval. |
| Yusuf Ali: | But indeed men before them rejected (My warning): then how (terrible) was My rejection (of them)? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت