اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-30 ایت نمبر

فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ
آسان اُردو پھرکیسا تھا میرا عذاب اور میرا ڈرانا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب سوچو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں ؟
ابو الاعلی مودودی دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
احمد رضا خان تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میری دھمکیاں،
احمد علی پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا
فتح جالندھری سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟
طاہر القادری سو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟،
علامہ جوادی پھر ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا ثابت ہوا
ایم جوناگڑھی بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟
حسین نجفی پس(دیکھو) کیسا تھا میرا عذاب اور میرا ڈراوا؟
=========================================
M.Daryabadi: So how dreadful have been My torment and My warning!
M.M.Pickthall: Then see how (dreadful) was My punishment after My warnings!
Saheeh International: And how [severe] were My punishment and warning.
Shakir: How (great) was then My punishment and My warning!
Yusuf Ali: But how (terrible) was My Penalty and My Warning?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت