اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 28-پارہ نمبر                   Mutual Disillusion-64 سورت التغابن Ayah No-13 ایت نمبر

اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ
آسان اُردو اللہ! کوئی معبود نہیں ہے ماسوائے اُسی کے اور اللہ پر ہی پس مومنین کو توکل (بھروسہ) کرنا چاہئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
ابو الاعلی مودودی اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، لہٰذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیے
احمد رضا خان اللہ ہے جس کے سوا کسی کی بندگی نہیں اور اللہ ہی پر ایمان والے بھروسہ کریں،
احمد علی الله ہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله ہی پر ایمانداروں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے
فتح جالندھری خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں
طاہر القادری اللہ (ہی معبود) ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ ہی پر ایمان والوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے،
علامہ جوادی اللرُ ہی وہ ہے جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے اور تمام صاحبانِ ایمان کو اسی پر بھروسہ کرنا چاہئے
ایم جوناگڑھی اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل رکھنا چاہئے
حسین نجفی اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے بس ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah! there is no God but He! In Allah, therefore, let the believers put their trust.
M.M.Pickthall: Allah! There is no Allah save Him. In Allah, therefore, let believers put their trust.
Saheeh International: Allah - there is no deity except Him. And upon Allah let the believers rely.
Shakir: Allah, there is no god but He; and upon Allah, then, let the believers rely.
Yusuf Ali: Allah! There is no god but He: and on Allah, therefore, let the Believers put their trust.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت