Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-23 ایت نمبر
| فَانْطَلَقُوْا وَ هُمْ یَتَخَافَتُوْنَۙ |
| آسان اُردو | چنانچہ وہ چل پڑے: اور وہ ایک دوسرے کو آہستہ آہستہ کہہ رہے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ وہ ایک دوسرے سے چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے روانہ ہوئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے |
| احمد رضا خان | تو چلے اور آپس میں آہستہ آہستہ کہتے جاتے تھے کہ |
| احمد علی | پھر وہ آپس میں چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے چلے |
| فتح جالندھری | تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے |
| طاہر القادری | سو وہ لوگ چل پڑے اور وہ آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے، |
| علامہ جوادی | پھر سب گئے اس عالم میں کہ آپس میں راز دارانہ باتیں کررہے تھے |
| ایم جوناگڑھی | پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے |
| حسین نجفی | تو وہ اس حال میں چل پڑے کہ چپکے چپکے ایک دوسرے سے کہتے جاتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | So they went off speaking to each other in a low voice: |
| M.M.Pickthall: | So they went off, saying one unto another in low tones: |
| Saheeh International: | So they set out, while lowering their voices, |
| Shakir: | So they went, while they consulted together secretly, |
| Yusuf Ali: | So they departed, conversing in secret low tones, (saying)- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
باغات کے مالکان کے بارے میں