اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ١ؕ اور اچھائی کا حکم دے اور برائیوں سے منع کرے ایمان والوں کو حکم 3:104
تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ تم اچھائی کا کہتے ہو اور تم برائیوں سے منع کرتے ہو؛ اور تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو ایمان والے لوگوں کو بتانا 3:110
وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ اور وہ اچھائی کا کہتے ہیں اور برائیوں سے منع کرتے ہیں (اہلِ کتاب) 3:114
كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ وہ(بنی اسرائیل میں سے کافرین) ایک دوسرے کو(اُس) برائی سے منع نہیں کرتے تھے جو وہ کیا کرتے تھے بنی اسرائیل 5:79
یَاْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهٰهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وہ اُن کو اچھائی کا حکم دیتا ہے اور برائیوں (غلطیوں)سے منع کرتا ہے نبی اکرمﷺ 7:157
یَاْمُرُوْنَ بِالْمُنْكَرِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمَعْرُوْفِ وہ برائی کا کہتے ہیں، اور وہ اچھائی سے منع کرتے ہیں، منافقین کے بارے 9:67
یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ ؛ وہ نیکی(کرنے) کا کہتے ہیں اور وہ برائی سے منع کرتے ہیں، مومنین کے بارے میں 9:71
الْاٰمِرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ النَّاهُوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ نیکی کا حکم دینے والے اور برائی سے منع کرنے والے ا مومنین کی نشانیاں 9:111
نَكِرَهُمْ وَ اَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ ، تو اُس کو اُن (فرشتوں) کا شبہ ہوا اور اُس نے اُن سے ایک خوف محسوس کیا ابراہیمؑ کے بارے 11:70
فَعَرَفَهُمْ وَ هُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ پھراُس نے ان (بھائیوں) کو پہچان لیا اور وہ اُس (یوسف) کے لئے انجانے رہے یوسفؑ کی کہانی 12:58
وَ مِنَ الْاَحْزَابِ مَنْ یُّنْكِرُ بَعْضَهٗ١ؕ اور (لوگوں کے) گروہوں میں سے ہیں جو اس (قرآن) کے کچھ (حصے) سے انکار کرتے ہیں قرآن کے متعلق 13:36
قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ اُس (لوطؐ) نے کہا: بے شک! تم (تومیرے لیے) اجنبی لوگ ہو لوط ؑ کے بارے میں 15:62
قُلُوْبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَّ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ اُن کے دل (اس حقیقت کو ماننے سے)انکاری ہیں،اوروہ تکبر(غرور) والے ہیں اللہ کو واحد معبود نہیں مانتےجو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے 16:22
یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا وہ(لوگ) اللہ کی نعمت پہچانتے ہیں، پھر بھی وہ اس (نعمت) کے انکاری ہو جاتے ہیں. لوگ 16:83
یَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ وَ الْبَغْیِ اور بے حیائی، اور منکر پن، اور بغاوت (بدمعاشی، سرکشی) سے منع کرتا ہے محکم آیت 16:90
لَقَدْ جِئْتَ شَیْــٴًـا نُّكْرًا ؟ واقعی! آپ ایک بُری چیز لائے (یعنی کر چکے) ہیں موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:74
ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا ، پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایا جائے گا، پھر وہ(رب) اُس کو ایک بہت ہی سخت سزا کا عذاب دے گا ذی القرنین 18:87
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠ اور یہ مبارک ذکر ہے ہم نے اُس کونازل کیا ہے: کیاپھر تم اِس (قرآن) کے منکرہو؟ قرآن کے بارے 21:50
وَ اَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَ نَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ١ؕ اور نیکی کرنے کا حکم دیں گے اور برائیوں سے منع کریں گے. اگر انکو زمین میں آباد کر دیا جائے 22:41
فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ پھر میں نے کافرین کے لئے مہلت دی، پھر میں اُن کو جکڑ لیا، پھر کیسی(خوفناک) تھی میری نفرت(سزا) آپﷺ کے بارے 22:44
اَمْ لَمْ یَعْرِفُوْا رَسُوْلَهُمْ فَهُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ٘ یا کیاوہ اپنے رسولﷺ کو نہیں پہچانتے (جانتے) پھر وہ اُس (رسولﷺ) کے منکر ہوتے ہیں؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:69
١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ پھر بے شک! وہ (شیطان) فحاشی (بے حیائی) اور بری باتوں کا حکم دے گا محکم آیت 24:21
قَالَ نَكِّرُوْا لَهَا عَرْشَهَا اُس (سلیمانؑ) نے کہا: اُس کے تخت کا روپ اُس کے لیے بدل دو سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:41
وَ تَاْتُوْنَ فِیْ نَادِیْكُمُ الْمُنْكَرَ١ؕ اور اپنی مجالس میں بے حیائی کرتے ہو؟ لوطؑ کے بارے 29:29
اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ بے شک! نماز بے حیائی اور گناہ (منکر) سے منع کرتی ہے آپﷺ کو حکم 29:45
یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَ اْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَ انْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ اے میرے بیٹے! نماز قائم کر اور نیکی کا حکم دے ور برائی سے منع کر، شان باری تعالی 31:17
اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ بے شک! سب آوازوں میں سے کرخت ترین آوازواقعی گدھے کی آواز ہے احکامات 31:19
فَكَذَّبُوْا رُسُلِیْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ پھر بھی اُنہوں نے میرے رسولوں کو جھٹلا دیا. پس کیسی ہی سخت تھی میری سزا اس وقت کے کافرین سے پہلے والے 34:45
ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ پھر میں نے پکڑ لیا اُن لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا، پھر کیسی تھی (سخت) میری سزا۔ آپﷺ کے بارے 35:26
وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ١ۖۗ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُنْكِرُوْنَ اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے. پھر کونسی اللہ کی نشانیاں ہیں جو تم جھٹلاتے ہو؟ شان باری تعالی 40:81
مَا لَكُمْ مِّنْ مَّلْجَاٍ یَّوْمَئِذٍ وَّ مَا لَكُمْ مِّنْ نَّكِیْرٍ . اُس دن نہ ہی تمہارے لیے کوئی پناہ ہے،اور نہ ہی تمہارے لیے انکار ہو گا انسان کو وارننگ 42:47
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ جب وہ (مہمان، فرشتے) اُس کے سامنے آئے پھر اُنہوں نے کہا: سلام. اُس نے کہا: سلام! (اور سوچا کہ) انجانے لوگ ہیں تاریخی آیت 51:25
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ١ۘ یَوْمَ یَدْعُ الدَّاعِ اِلٰى شَیْءٍ نُّكُرٍۙ پھر آپﷺ اُن (نہ ماننے والوں)سے الگ ہو جائیں. دن جب بلانے والا ایک درد ناک چیز کی طرف بلائے گا قیامت کا دن 54:6
١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَیَقُوْلُوْنَ مُنْكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَ زُوْرًا اوربے شک! وہ واقعی ایک بُرا لفظ اور جھوٹ کہتے ہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:2
فَحَاسَبْنٰهَا حِسَابًا شَدِیْدًا١ۙ وَّ عَذَّبْنٰهَا عَذَابًا نُّكْرًا ،پس ہم نے اُن کا سختی سے حساب لیا اور اُس کو عذاب دیا، ایک مثالی (سخت) عذاب طلاق اور عدت 65:8
وَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ اور واقعی جھٹلایا (اُنہوں نے)جو ان سے پہلے (لوگ)تھے، پھر (دیکھ لیں کہ) میرا عذاب (اُن کے لئے) کیسا تھا شان باری تعالی 67:18