اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛ قرضہ کی لکھائی 2:282
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ اللہ (خود) گواہ ہے کہ بے شک وہ ، کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی شان باری تعالی 3:18
وَّ یَقْتُلُوْنَ الَّذِیْنَ یَاْمُرُوْنَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ اور لوگوں میں سے اُن( لوگوں )کو بھی قتل کر دیتے ہیں ایک اصول 3:21
وَ اِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِی الْیَتٰمٰی اور (اے لوگو!)اگر تمہیں خوف ہے کہ تم یتیموں میں انصاف نہیں کر سکتے ہو، محکم ایت 4:3
وَ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلْیَتٰمٰى بِالْقِسْطِ١ؕ اور کہ تم یتیموں کے ساتھ انصاف پر سختی سے قائم رہو منفرد آیت 2:127
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ بِالْقِسْطِ ائے ایمان والو! اللہ ہی کے لیے گواہ(بن کر) انصاف سے کھڑے ہو جایا کرو، منفرد آیت انصاف کے بارے 4:135
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو، انصاف عدل کے بارے 5:8
١ؕ وَ اِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ١ؕ اوراگر آپؐ فیصلہ کریں تو پھر اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ کریں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ بے شک! اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
وَ اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ١ۚ ؛ اورپیمائش(ماپ) اورترازو کوانصاف سے پورا کیا کرو حرام کردہ چیز 6:152
لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ بِالْقِسْطِ١ؕ تاکہ وہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں انصاف سے جزا دے شان الہی 10:4
فَاِذَا جَآءَ رَسُوۡلُهُمۡ قُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡقِسۡطِ پھرجب اُن کا رسول آتا ہے تو ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو جاتا ہے ایک اصول 10:47
وَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡقِسۡطِ‌ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ اور اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو گا اوروہ ناانصافی نہیں پائیں گے ظالم نفس 10:54
وَ یٰقَوْمِ اَوْفُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ اوراے میری قوم ! ماپ اور تول انصاف سے پورا کیا کرو شعیبؑ کے بارے میں 11:85
وَ زِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِ١ؕ اور وزن صیح(سیدھے) ترازو سے کیا کرو محکم آیت 17:35
وَ نَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ اور ہم قیامت کے دن انصاف والا ترازو رکھیں گے قیامت کے دن 21:47
وَزِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِۚ اور وزن صیح(سیدھے) ترازو سے کیا کرو قوم شعیبؑ 26:182
اُدْعُوْهُمْ لِاٰبَآئِهِمْ هُوَ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ اُن (منہ بولے بیٹوں) کو اُن کے حقیقی باپ کی نسبت سے پکارو، احکامات 33:5
فَاِنْ فَآءَتْ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَ اَقْسِطُوْا١ؕ پھر اگر وہ (جماعت اللہ کے حکم کی طرف) آ جائے، تو اُن دونوں کے درمیان مساوات (عدل) سے صلح کرواؤ. اور تم (اس میں) انصاف کرو. ایمان والوں کو ہدایت 49:9
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ . بے شک! اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:9
وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ اور(حکم دیا) وزن (تول) کوانصاف سے کرو اورتم ترازو (تول) کم نہ کرو (یعنی مال لینے دینے میں فراڈ نہ کرو) 55:9
وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ لِیَقُوْمَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ١ۚ او رہم نے اُن کے ساتھ کتابیں نازل کیں اور میزان (ترازو، عدل انصاف کو بھی) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں؛ رسول بھیجے 57:24
وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ اور نہ ہی تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے کہ تم(مسلمان) ان سے نیکی کرو اور ان کی طرف انصاف کرو. دوستی کا معیار 60:8
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ بے شک! اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے دوستی کا معیار 60:8
وَّ اَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَ مِنَّا الْقٰسِطُوْنَ اور کہ ہم میں سے (کچھ تو اللہ کے) فرمانبردار ہیں اور ہم میں سے(کچھ) بے انصاف (گناہگار) ہیں جنات اور قرآن 72:14
وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ اور جو لوگ بے انصاف (گناہگار) ہوتے ہیں، پھر وہ جہنم کے لئے ایندھن ہیں جنات اور قرآن 72:15