روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ انْظُرْ اِلٰى حِمَارِكَ وَ لِنَجْعَلَكَ اٰیَةً لِّلنَّاسِ | اور اپنے گدھے کی طرف دیکھ! اور تاکہ ہم تمہیں لوگوں کے لیے ایک نشانی بنا ئیں، | تاریخی ایت | 2:259 | وَّ الْخَیْلَ وَ الْبِغَالَ وَ الْحَمِیْرَ لِتَرْكَبُوْهَا وَ زِیْنَةً١ؕ | اور گھوڑے اورخچر اور گدھے (اُس نے پیدا کئے) تاکہ تم ان پر سواری کرو اور زینت ہیں | جانور مویشی کے بارے | 16:8 |
| اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ | بے شک! سب آوازوں میں سے کرخت ترین آوازواقعی گدھے کی آواز ہے | احکامات | 31:19 |
| وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ | ؛ اور پہاڑیوں میں سے سفید اور سرخ دھاریاں ہیں، اُن کے رنگ مختلف ہیں اورکوے کی طرح کالے ہیں؛ | شان باری تعالی | 35:27 |
| مَثَلُ الَّذِیْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا١ؕ | مثال اُن کی جن پر تورات کا بوجھ ڈالا گیا، پھر اُنہوں نے اُسے نہ اُٹھایا (یعنی اُس پرعمل نہ کیا)، جیسے گدھے کی مثال ہے اُس نے کتابیں اُٹھائی ہوئی ہوں | مثال | 62:5 |
| كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ | جیسے کہ وہ ڈرے ہوئے (جنگلی) گدھے ہوں | مجرمین کا کہنا | 74:50 |