روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ | اور تمہاری پُھوپھیاں اور تمہاری خالائیں، اور بھائی کی بیٹیاں (بھتیجیاں) اور بہن کی بیٹیاں (بھانجیاں)، | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| اَوْ بُیُوْتِ اَعْمَامِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ عَمّٰتِكُمْ | یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے | محکم آیت | 24:61 |
| وَ بَنٰتِ عَمِّكَ وَ بَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَ بَنٰتِ خَالِكَ وَ بَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِیْ هَاجَرْنَ مَعَكَ | اور آپﷺ کے چچا کی بیٹیاں اور آپﷺ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کے ماموؤں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کی خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپﷺ کے ساتھ ہجرت کی ہو، | ایمان والوں کو | 33:50 |