|
الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ١۪
|
جو اللہ کے عہد کو اس (عہد) کے قول و قرار کے بعد بھی توڑتے ہیں
|
فاسقین کی تعریف
|
2:27
|
|
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ
|
اور جب ہم نے تم سے ایک عہد (اقرار) لیا اور ہم نے تمہارے اوپر طور(کا پہاڑ) بلند کیا،
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:63
|
|
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ لَا تَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ١۫
|
اور جب ہم (ﷲ)نے بنی اسرائیل سے ایک معاہدہ کیا ، تم عبادت نہیں کرو گے ماسوائے اللہ کی
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُوْنَ دِمَآءَكُمْ
|
اور جب ہم (ﷲ)نے تم سے ایک میثاق( معاہدہ )کیا : (کہ) تم اپنوں کا خون نہیں بہاﺅ گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:84
|
|
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ...
|
اور جب ہم(اللہ) نے تم(بنی اسرائیل) سے ایک معاہدہ کیا اور ہم نے تمہارے اوپر پہاڑ کو (یہ کہتے ہوئے) بلند کیا
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:93
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ۗ لَا انْفِصَامَ لَهَا١ؕ
|
تو اُس نے واقعی ایک ایسامضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی بھی ٹوٹنے والا نہیں
|
اللہ پر ایمان اور طاغوت سے کفر
|
2:256
|
|
وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّ حِكْمَةٍ
|
اور جب اللہ نے میثاق انبیاء بنایا یقیناََ جو میں تمہیں کتاب اور حکمت میں سے دوں
|
منفرد ایت
|
3:81
|
|
وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ لَتُبَیِّنُنَّهٗ لِلنَّاسِ
|
اور جب اللہ نے ایک معاہدہ کیا اُن لوگوں سے جن کو کتاب دی گئی تھی کہ تم(دوسرے) لوگوں کے لیے اس (کتاب) کو واضح کرو گے
|
منفرد ایت
|
3:187
|
|
وَّ اَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا
|
اور وہ(عورتیں) تم سے ایک مستحکم رشتہ بنا چکی ہوں؟
|
عورتوں کے بارے
|
4:21
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ اِلٰى قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ
|
ماسوائے اُن(لوگوں) کے کہ وہ ایک قوم کی طرف جا ملیں،(کہ) تمہارے درمیان اور اُن کے درمیان ایک معاہدہ ہو
|
منافقین کے بارے میں
|
4:90
|
|
وَ اِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ
|
اور اگر وہ (مقتول) اُن لوگوں سے ہو (کہ)تمہارے درمیان اور اُن(لوگوں) کے درمیان ایک معاہدہ ہو،
|
قتل خطاء
|
2:92
|
|
وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ بِمِیْثَاقِهِمْ
|
اور ہم نے اُن کے اوپر اُن کے عہد کی وجہ سے کوہ طور کو بلند کیا:
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:154
|
|
وَ اَخَذْنَا مِنْهُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا
|
اور ہم نے اُن سے ایک مستحکم (پکا) عہد لیا
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:154
|
|
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ وَ كُفْرِهِمْ بِاٰیٰتِ اللّٰہ
|
پھر اُن کے اپنے عہد توڑنے اورا للہ کی آیات سے ان کے کفر(انکار) کرنے ،
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:155
|
|
وَ مِیْثَاقَهُ الَّذِیْ وَاثَقَكُمْ بِهٖۤ١ۙ
|
اور اُس کے عہد کو بھی جس سے اُس نے تمہیں پابند کیا
|
ایمان والوں کو
|
5:7
|
|
وَ لَقَدْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۚ
| ،
اوراللہ نے واقعی بنی اسرائیل سے عہد کیا
|
منفرد آیت
|
5:12
|
|
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ
|
پھراور اُن کے اپنے عہد توڑنے کی وجہ سے،
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:13
|
|
وَ مِنَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّا نَصٰرٰۤى اَخَذْنَا مِیْثَاقَهُمْ
|
اوراُن میں سے جو کہتے ہیں: کہ بے شک "ہم عیسائی ہیں"، ہم نے ان سے ایک معاہدہ کیا
|
عیسایوں سے معاہدہ
|
5:14
|
|
لَقَدْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ
|
ہم نے واقعی معاہدہِ (میثاقِ) بنی اسرائیل کیا
|
منفرد آیت
|
5:70
|
|
اَلَمْ یُؤْخَذْ عَلَیْهِمْ مِّیْثَاقُ الْكِتٰبِ
|
کیا اُن پر(یعنی اُن کے ایماءپر بھی) کتابی عہد نہیں کیا گیا تھا
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
فَعَلَیْكُمُ النَّصْرُ اِلَّا عَلٰى قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ١ؕ
|
تو پھرتم پر مدد(کرنا)لازمی ہے، ماسوائے ایک ایسی قوم کے خلاف (کہ) اُن کے درمیان اور تمہارے درمیان ایک معاہد ہ ہے
|
دوستی کا معیار
|
8:72
|
|
حَتّٰى تُؤْتُوْنِ مَوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ
|
حتی کہ تم مجھے اللہ کا ایک عہد نہ دو ک
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:66
|
|
فَلَمَّاۤ اٰتَوْهُ مَوْثِقَهُمْ
|
پھرجب اُنہوں نے اپنا (حلفیہ) عہد اُس کو دے دیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:66
|
|
اَنَّ اَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ عَلَیْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ
|
کہ بے شک تمہارے وا لد نے واقعی تم سے اللہ کا عہدلیا تھا ا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:80
|
|
الَّذِیْنَ یُوْفُوْنَ بِعَهْدِ اللّٰهِ وَ لَا یَنْقُضُوْنَ الْمِیْثَاقَۙ
|
جو(لوگ) اللہ کے عہد کوپورا کرتے ہیں، اور وہ (کیا ہوا) معاہدہ نہیں توڑتے ہیں؛
|
سوال
|
13:20
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ
|
اور جو( لوگ) اللہ کے عہد کو توڑتے ہیں اس کے بعد کہ اُس(عہد) کو مان چکے ہوتے ہیں
|
ان کے لیے لعنت ہے
|
13:25
|
|
فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ؕ
|
تو پس اُن نے ایک بہت ہی پکا (مضبوط)حلقہ (سہارا) تھام لیا ہے
|
ایک اصول
|
31:22
|
|
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیْثَاقَهُمْ وَ مِنْكَ
|
اور جب ہم نے نبیوں سے اُن کا عہد لیا،اور آپﷺ سے،
|
احکامات
|
33:7
|
|
١۪ وَ اَخَذْنَا مِنْهُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًاۙ
|
، اور ہم نے اُن سے ایک بہت پختہ عہد لیا؛
|
میثاق
|
33:7
|
|
حَتَّىٰ اِذَا اَثْخَنْتُمُوْهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ
|
حتی کہ جب تم اُن کے پاؤں اکھاڑ دو، تو پھر(زندہ کافرین کو) مضبوطی سے باندھ لو؛
|
کافرین سے جنگ
|
47:4
|
|
وَ قَدْ اَخَذَ مِیْثَاقَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
او ر اگر تم واقعی مومنین ہو تو وہ (اللہ) تم سے پہلے ہی ایک عہد کر چکا ہے؟
|
عام حکم
|
57:8
|
|
وَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ
|
اور کوئی نہیں جکڑتاجیسے کہ اُس کا جکڑناہو گا
|
قیامت کی ابتدا
|
89:26
|