Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: فکر

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
تَتَفَكَّرُوْنَۙ ف ک ر
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَۙ اِسطرح اللہ تمہارے لیے آیات (احکامات)کو واضح کرتا ہے کہ شاید تم فکر کرو خرچ کرنے کے متعلق 2:219
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَ۠ اسطرح اللہ تمہارے لیے آیات کوواضح کرتا ہے، کہ شاید تم فکر کرو اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:266
وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ اور آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے میں غور و فکر کرتے ہیں، اولوالباب 3:191
اَفَلَا تَتَفَكَّرُوْنَ کیا پھر بھی تم غور و فکر نہیں کرو گے؟ منفرد آیت 6:50