اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
ارْكَعُوْا الرُّكَّعِ الرّٰكِعِیْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو بنی اسرائیل کو حکم 2:43
وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ اور ہم (اللہ)نے حضرت ابراہیمؐ اور حضرت اسماعیل ؑ سے ایک عہد لیا، (یا اُنہیں حکم دیا): کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں طواف اور اعتکاف اور رکوع اور سجدے کرنے والوں کے لیے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:125
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اے مریم: اپنے رب کی فرمانبردار ہونا اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کیساتھ رکوع کر(یعنی عبادت کر) فرشتوں کا مریم سے مکالمہ 3:43
وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ اور زکوة دیتے ہیں اور وہ (اللہ کے سامنے) رکوع کرتے ہیں مومنین کے دوست 5:55
السَّآئِحُوْنَ الرّٰكِعُوْنَ السّٰجِدُوْنَ ، روزہ رکھنے والے، رکو ع کرنے والے سجدے کرنے والے مومنین کی نشانیاں 9:111
وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْقَآئِمِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور (نماز کے لئے) کھڑے ہونے والوں اور رکوع (و)سجدے کرنے والوں کے لئے پاک کرنا ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:26
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ارْكَعُوْا وَ اسْجُدُوْا اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو،ا محکم ایت 22:77
١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ اور داود ؑ کوگمان ہوا کہ ہم (یعنی اللہ) نے اُس کوصرف آزمایا ہے، پس اُس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور رکوع کرتا ہوا(سجدے میں) گر پڑا اور توبہ کی داودؑ کے بارے 38:24
تَرٰهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا آپﷺ اُن کو رکوع اور سجدوں دیکھتے ہووہ اللہ سے فضل اور اُس کی رضا (خوشی) چاہتے ہیں. ایک حقیقت 48:29
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ جب اُن(جھٹلانے والوں) کو کہا جاتا ہے: رکوع کرو (اللہ کے آگے جھک جاؤ)،تو وہ رکوع نہیں کرتے ہیں مجرمین 77:48