روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُلْ هَلُمَّ شُهَدَآءَكُمُ | (آپؐ) کہیں:لاﺅ اپنے گواہ | مشرکین | 6:150 |
| قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الْمُعَوِّقِیْنَ مِنْكُمْ وَ الْقَآئِلِیْنَ لِاِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ اِلَیْنَا١ۚ | اللہ پہلے ہی تم میں سے روکنے والوں کو جانتا ہے، اور اپنے بھائیوں کو (ایسا) بولنے والوں کو بھی (کہ): " ہماری طرف آ جاؤ " | جنگ خندق | 33:18 |
| اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ١ؕ | جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں، ماسوائے کہ خیال دل میں گزرے۔ | ایک سوال | 53:32 |
| وَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ | اور تم وراثت کا مال لالچی ہو کر ہڑپ کر جاتے ہو | انسان کی آزمائش | 89:19 |